سوال گندم جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اسے کھانے پینے کی فکر جو نہیں ہوتی۔

س) شعیب اختر کو پھر سے ٹیم میں شامل کرنا کہاں کی عقلمندی ہے؟
 

تیلے شاہ

محفلین
پہلے آپ بتائیں آپ نے اس کو کہاں دیکھا
ویسے دونوں سرخ ہیں۔۔۔۔;)

آپ نے کبھی کشتی کو بائیک کی طرح جمپ کرتے ہوئے دیکھا ہے
 

حسن علوی

محفلین
تو اچھا ھے شاید اسی میں جیت جایئں ہم :)mad:کرکٹ میں بھی تو جو چاند ہی چڑھانے ہوتے ہیں:mad:)

س) کرکٹ کس نے ایجاد کی؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top