سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
محبوبہ سے جو وفا کرنی ہوتی ہے

شعراء کے پاس کیا محبت کے علاوہ کوئی مضمون ہوتا ہے ؟؟
 

وجی

لائبریرین
لگتا ہے آپ نے کبھی محبت نہیں کی

محبوب ہی بےوفا کیوں ہوتا ہے کیا محبوبہ بے وفا نہیں ہوتی ؟؟
 

وجی

لائبریرین
اخراجات تو اتنے ہوجاتے ہیں اب اور کیا کہا جائے

اللہ سے محبت کیوں نہیں کرتے ہم ؟؟
 

فہیم

لائبریرین
اگر بات انار کی ہے تو ب سے بیمار ہی ہوگا!


س: آخر سو بندے ایک ہی انار کے پیچھے کی بیمار ہوتے ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top