دوگانا سنائی دیتی ہے جس کی ۔۔۔

زینب

محفلین
نہیں تفسیر بھائی میں پاکستان سے باہر ہوں۔پر ابھی پھر سے چیک کیا تو نہیں کھلا۔۔۔۔۔۔۔ یو ٹیوب میں اکثر ایسا ہوتا ہے:(
 

زینب

محفلین
میں متحدہ عرب امارات میں بھائی ..اس میں‌کیا سیکرٹ ہے میں‌کوئی اسامہ ہوں:p
 

تفسیر

محفلین
میں متحدہ عرب امارات میں بھائی ..اس میں‌کیا سیکرٹ ہے میں‌کوئی اسامہ ہوں:p

شمشاد بھائی کہتے ہیں چل رہا ہے۔۔۔اور وہ آپ کی طرف ہیں۔تو پھر آپ کے ISP نے تو بلاک نہیں کیا؟۔
کیا آپ youtube کے گانے محفل میں میں دوسری جگہ سن سکتی ہیں۔؟رہا سوال اسامہ ۔۔۔۔ نہیں پتہ
 

زینب

محفلین
جی ہاں سن سکتی ہوں کل تو نہیں چلا تھا ابھی ایک بار پھر سے ٹرائی کرتی ہوں ہو سکتا ہے چل ہی جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

ابوذر 123

محفلین
مجھے ایک گانے کی تلاش ہے۔۔۔لیکن نہ تو مجھے گانے کے بول ٹھیک طرح سے پتہ ہیں اور نہ سنگر اور فلم کا نام۔۔۔یہ ہمارے پڑوسی صاحبان میں سے کسی نے لگا رکھا تھا۔۔پہلی بار سن کر ہی بہت اچھا لگا۔۔۔۔

شروع میں پتہ نہیں سنگر کیا کہتی ہے۔۔۔اس کی آخری لائن۔۔۔

سنائی دیتی ہے جس کی دھڑکن
تمھارا دل یا ہمارا دل ہے۔۔۔

اگر کسی نے سن رکھا ہو تو یہاں پوسٹ کردیجیئے گا۔
زحال مسکیں مکن برنجش بحال ھجراں بے چارہ دل ہے
 
Top