سمیع یوسف

ابوشامل

محفلین
راہبر اچھا کیا بتا دیا مجھے اس کا علم نہیں تھا، اب پہلی فرصت میں گذشتہ اتوار کا سنڈے میگزین تلاش کروں گا
 
میم نون

محفلین
میں نے انکا ایک انٹرویو دیکھا تھا،
اردو میں انکے نام کو سمیع جبکہ انگریزی میں سامی کہتے سنا ہے، اب پتہ نہیں کہ وہ اپنے آپ کو کیسے بلاتے ہیں :confused:

اور انھیں the best muslim pop singer کا خطاب بھی ملا ہے۔
 
حسن علوی

محفلین
سمیع یوسف کے شائقین کے لیئے نادر موقع (جو یوکے میں رہتے ہیں): انکا ایک عدد چیریٹی concert ہو رہا ھے بہت جلد ویمبلے ارینا، لندن میں۔
 
ان کا نام "سامی یوسف" لکھا جاتا ہے۔
 
ابوشامل

محفلین
معذرت کے ساتھ دونوں پسند نہیں آئے۔

سمیع یوسف کے شائقین کے لیئے نادر موقع (جو یوکے میں رہتے ہیں): انکا ایک عدد چیریٹی concert ہو رہا ھے بہت جلد ویمبلے ارینا، لندن میں۔
جی میں اس کا ذکر پہلے کر چکا ہوں۔

میں نے انکا ایک انٹرویو دیکھا تھا،
اردو میں انکے نام کو سمیع جبکہ انگریزی میں سامی کہتے سنا ہے، اب پتہ نہیں کہ وہ اپنے آپ کو کیسے بلاتے ہیں :confused:

اور انھیں the best muslim pop singer کا خطاب بھی ملا ہے۔

بھائی میں تو نہیں سمیع کہتا تھا، چند لوگوں نے اعتراض کیا کہ سمیع نہیں سامی ہے، اب اللہ جانے کون سا درست ہے۔
 
ابو کاشان

محفلین
میرے موبائل کی رِنگ ٹون پر سامی یوسف کا "یا رب العالمین" لگا ہوا ہے جسے سنتے ہی میرے نصف بہتر کو اختلاجِ قلب ہو جاتا ہے۔
خیر غلط تو غلط ہی رہےگا کوئی "دقیانوسی" کہے یا کچھ، پسندیدگی سے کیا ہوتا ہے۔
 
Top