سمتِ قبلہ

الف نظامی

لائبریرین
کسی جگہ کا طول بلد اور عرض بلد معلوم ہو تو وہاں سے سمتِ قبلہ معلوم کرنے کا کیا ریاضیاتی فارمولا ہے۔ نیز قطب نما کے ذریعے سمت قبلہ کیسے متعین کی جاسکتی ہے۔
 

زیک

مسافر
یہاں دیکھیں۔ خیال رہے کہ یہ great circle approximation استعمال کر رہا ہے اور یہ true north سے سمت بتائے گا نہ کہ magnetic north سے۔ اس سے complicated فارمولے بھی ہیں۔
 
Top