سید عمران
محفلین
اب دوبارہ پڑھ لو!!!حج کے لیے
اب دوبارہ پڑھ لو!!!حج کے لیے
ہم نے جو اقتباس لیا ہے اس میں کیسے تدوین کریں گےاب دوبارہ پڑھ لو!!!
ہم یہ شور مچائیں گے کہ تم نے ہمارے اقتباس میں آٹھویں ترمیم کی ہے!!!ہم نے جو اقتباس لیا ہے اس میں کیسے تدوین کریں گے
آمین۔ جزاک اللہ بہن۔سبحان اللہ ۔۔ سبحان اللہ۔۔۔ سبحان اللہ
جسے چاہا در پہ بُلا لیا۔۔ جسے چاہا اپنا بنا لیا۔۔۔
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے۔۔ یہ بڑی نصیب کی بات ہے
آنکھ حیران ہے بس!!!!۔۔ ۔۔ کیسے کیسے خوبصورت مناظر ۔۔ سبحان اللہ۔۔یقینا وہاں جانے والوں کے احساس کبھی بھی لفظوں میں سمو نہیں سکتے۔۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے اپنے در کی حاضری نصیب فرمائے اور اللہ پاک آپ کے عمرہ کو اپنی خاص "محفل" میں بھی مقبول فرمائے۔۔ آمین ثم آمین۔
ریٹنگ اس لیے نہیں دی کیونکہ بہت عام اور چھوٹی لگ رہی ایسے پیارے خوبصورت مناظر کے لیے۔۔ سبحان اللہ
چور مچائے شور کے مصداقہم یہ شور مچائیں گے کہ تم نے ہمارے اقتباس میں آٹھویں ترمیم کی ہے!!!
کس نے کس کی چوری کی؟؟؟چور مچائے شور کے مصداق
گستاخی معاف
آپ تو آگ بگولہ ہوگئےکس نے کس کی چوری کی؟؟؟
میاں بھتیجے اب چوری کے الزام پر کھلکھلا تو نہیں سکتے!!!آپ تو آگ بگولہ ہوگئے
معافی تو ہم نے مانگ لی تھیمیاں بھتیجے اب چوری کے الزام پر کھلکھلا تو نہیں سکتے!!!
آمین، جزاک اللہعمرہ سے پہلے دل و نظر کے سکون کا سامان دیا آپ نے۔
اللہ اللہ!
اس قدر خوبصورت مناظر۔
دل میں کیسی کسک سی جاگتی ہے۔
آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں۔
عمرہ کی روداد روح پرور
میرے لئے معلوماتی بھی ہے کہ مجھے کافی مدد ملی ہے ان سے۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
اللہ آپ کی سب دعائیں اور عبادتیں قبول فرمائے۔آمین!
اللہ پھر لے کے جائے۔
پھر لے کے جائے
سب کو
میرے جیسے گناہگاروں اور خطاکاروں کو خاص طور پہ۔
آمین۔ جزاک اللہماشاءاللہ۔۔۔
قلب حیراں کی تسکیں وہیں رہ گئی۔۔۔
بہت بہت مبارک ہو جناب۔ اللہ عزوجل آپ کو مزید برکتیں عطا فرمائے۔ آمین۔۔۔