سعودی شہزادہ کا ”اڑن محل“

یوسف-2

محفلین
story10.gif
 
شیزان

لائبریرین
واقعی شہزادہ ہے بھئی۔;)
اور شہزادوں کو ہی ایسے کام زیب دیتے ہیں۔
عرب قوم کےمستقبل کے معمار۔
 
ائیر بس کمپنی نے اپنی مزید پراڈکٹس بھی لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، اڑتے ہوئے محل کے علاوہ اڑتے ہوئےوی آئی پی فیملی قبرستان بھی مارکیٹ میں جلدآنا متوقع ہیں۔اس مقصد کیلئےکمپنی ایسے طیارے لانچ کرنے میں دل چسپی لے رہی ہے جو ہمہ وقت فضا میں بلند رہیں گے جن میں متمول ترین افراد کیلئے آرڈر پر لگژری فضائی قبریں تعمیر کی جائیں گی تاکہ اس دارِ فانی سے رحلت کے بعد نہ صرف کسٹمرز کے جسدِ خاکی خاک سے آلودہ ہونے سے محفوظ رہیں، بلکہ روح کو بھی اعلٰی مقامات کی طرف پرواز میں آسانی ہوسکے۔ اور عوام الناس کی ارواح کے ہجوم سے بچتے ہوئے وی آئی پی قسم کی ارواح کیلئے ایک شایانِ شان لاؤنج کا انتظام ہوسکے۔ مزید فیچرز کیلئے ای میل کیجئے۔
شکریہ۔۔۔:oops:
 
امت اخبار کی اس رپورٹ کا سب سے دلچسپ مقام یہ ہے۔۔۔:

" ڈیلی میل کا کہنا ہے کہ سامانِ تعیش کے اس قدر بھرپور اہتمام کے باوجود، سعودی پرنس نمازِ پنجگانہ کو بھی فراموش نہیں کرتے ہیں۔ اسی لئے انہوں نے اپنے لئے تیار کئے گئے طیارے میں نماز کے خصوصی کمرے میں ایسا جدید ترین گلوبل پوزیشننگ سسٹم نصب کروایا ہے جسکا ایک سنسر اس جائے نماز کو دورانِ سفر خانہ کعبہ کی طرف موڑ دیتا ہے جو اس کمرے میں بچھائی جانے والی جائے نمازوں میں سب سے آگے والی جائے نماز ہے۔ اس سے جہاز میں موجود نمازی اپنا رخ خانہ کعبہ کی طرف موڑ سکتے ہیں"۔۔۔

:moneyeyes::rollingonthefloor::laughing::D:angry2:۔۔۔۔۔
 
امت اخبار کی اس رپورٹ کا سب سے دلچسپ مقام یہ ہے۔۔۔ :

" ڈیلی میل کا کہنا ہے کہ سامانِ تعیش کے اس قدر بھرپور اہتمام کے باوجود، سعودی پرنس نمازِ پنجگانہ کو بھی فراموش نہیں کرتے ہیں۔ اسی لئے انہوں نے اپنے لئے تیار کئے گئے طیارے میں نماز کے خصوصی کمرے میں ایسا جدید ترین گلوبل پوزیشننگ سسٹم نصب کروایا ہے جسکا ایک سنسر اس جائے نماز کو دورانِ سفر خانہ کعبہ کی طرف موڑ دیتا ہے جو اس کمرے میں بچھائی جانے والی جائے نمازوں میں سب سے آگے والی جائے نماز ہے۔ اس سے جہاز میں موجود نمازی اپنا رخ خانہ کعبہ کی طرف موڑ سکتے ہیں"۔۔۔

:moneyeyes::rollingonthefloor::laughing::D:angry2:۔۔۔ ۔۔
بس ایک نماز ہی ہے جسے فراموش نہیں کرتے
 
ائیر بس کمپنی نے اپنی مزید پراڈکٹس بھی لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، اڑتے ہوئے محل کے علاوہ اڑتے ہوئےوی آئی پی فیملی قبرستان بھی مارکیٹ میں جلدآنا متوقع ہیں۔اس مقصد کیلئےکمپنی ایسے طیارے لانچ کرنے میں دل چسپی لے رہی ہے جو ہمہ وقت فضا میں بلند رہیں گے جن میں متمول ترین افراد کیلئے آرڈر پر لگژری فضائی قبریں تعمیر کی جائیں گی تاکہ اس دارِ فانی سے رحلت کے بعد نہ صرف کسٹمرز کے جسدِ خاکی خاک سے آلودہ ہونے سے محفوظ رہیں، بلکہ روح کو بھی اعلٰی مقامات کی طرف پرواز میں آسانی ہوسکے۔ اور عوام الناس کی ارواح کے ہجوم سے بچتے ہوئے وی آئی پی قسم کی ارواح کیلئے ایک شایانِ شان لاؤنج کا انتظام ہوسکے۔ مزید فیچرز کیلئے ای میل کیجئے۔
شکریہ۔۔۔ :oops:
مزید برآں منکر نکیر کو بھی آنے میں آسانی ہوگی ۔اور تو اور قبر میں سپیشل قسم کی الوژنز (illusions) بھی تخلیق کی جائیں گی تاکہ مردہ کو نظر آئی کہ اسکی قبر تاحدِ نگاہ وسیع ہے،اسکے علاوہ قبر میں سپیشل قسم کے آلات بھی لگائے جائیں گے جسکی وجہ سے مردے کو منکر نکیر کے سوالات کے جوابات دینے میں آسانی ہوگی
 
Top