سستی کال کیسے کروں

شمشاد

لائبریرین
سکائی پی اپنے کمپیوٹر پر ڈاؤنلوڈ کریں، کریڈٹ خریدیں اور پاکستان کال کریں۔ اللہ اللہ خیر صلہ۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
صاحب یہ پی سی ٹو پی سی فری ہے ، کال کیلیے آپ کو کریڈٹ لینا پڑے گا جو عام کال سے مہنگا ہے

سکائی پی اپنے کمپیوٹر پر ڈاؤنلوڈ کریں، کریڈٹ خریدیں اور پاکستان کال کریں۔ اللہ اللہ خیر صلہ۔

چلو ڈاؤنلوڈ تو کر لوں گا لیکن یہاں کریڈٹ ملنا تھوڑا سا مشکل ہے وہ کہاں سے لوں گا یہاں تو دوسرے کارڈ بھی کم ملتے ہیں بلکے بہت کم
 
شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی کسی دوست کا کریڈٹ کارڈ استعمال کر لیں اور اس کو نقد ادائیگی کر دیں۔ کیا مشکل ہے؟
 
شمشاد

لائبریرین
پاکستان نیٹ تو فون کے لیے Voipwise سکائی پی سے بھی سستا ہے۔

پہلے یہ تو بتائیں کہ وہاں سے پاکستان کال کرنے کے کتنے پیسے لگتے ہیں؟
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ارے بھائی کسی دوست کا کریڈٹ کارڈ استعمال کر لیں اور اس کو نقد ادائیگی کر دیں۔ کیا مشکل ہے؟

شمشاد بھائی یہاں دوست کہاں سے آئے
پاکستان نیٹ تو فون کے لیے voipwise سکائی پی سے بھی سستا ہے۔

پہلے یہ تو بتائیں کہ وہاں سے پاکستان کال کرنے کے کتنے پیسے لگتے ہیں؟
میں ویسے سپیڈ کال استعمال کر رہا ہوں سپیڈ کال سے 30 دراھم میں 60 منٹ تک بات ہوتی ہے مشکل سے
 
شمشاد

لائبریرین
پھر وہی ٹھیک ہے۔ یعنی ایک ریال / درھم میں دو منٹ بات ہو جاتی ہے۔ اس سے سستی کال پاکستان کے لیے نہیں ملے گی۔

ویسے بھی زرداری حکومت نے غیر ممالک سے پاکستان فون کرنے کے نرخ بڑھا دیئے ہیں۔
 
اب زینب آپی کا انتظار کرنا پڑے گا فیصل بھائی آپ بھی تو کال کرتے ہونگے نا کیسے کرتے ہیں

میں عموما موبائیل سے ہی کرتا ہوں ۔ آپ کی بھابی کچھ سوفٹ وئیر گھر پر استعمال کرتی تھیں اب پاکستان کال کرنے پر اگر یاد رہا تو ضرور پتہ کرکے بتاؤں گا ۔ انشاء اللہ
 
زینب

محفلین
دوپہر میں 2 سے چار تک اور صبح‌6 سے پہلے اس کے علاوہ ہر جمعے کو بھی ہاف ریٹ ہوتا ہے اسی درمیاں کر لو۔۔۔۔۔۔۔میں تو موبائل یا گھر کا نمبر استعمال کرتی ہوں۔کبھی جاننے کی کوشیش ہی نہیں کی کہ کتنے کی کال پر منٹ پڑتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
یہاں ایسا کوئی پروگرام نہیں ہوتا۔ ہر دن اور ہر وقت ایک ہی نرخ۔
 
تیشہ

محفلین
میں نے Yahoo Voice Messenger کے ذریعے امریکہ کا ایک نمبر لے رکھا ہے۔ مجھے پاکستان سے اسی نمبر پر کال آتی ہے۔ وہ سو روپے کا کارڈ لیتے ہیں اور تقریباً ستر اسی منٹ بات ہو جاتی ہے۔ یہ بھی نہیں کہ ایک ہی دفعہ سارا کارڈ استعمال کرنا ہے یا کم استعمال کیا تو منٹ کٹ جائیں گے، ایسی بھی کوئی شرط نہیں ہے۔ کارڈ نہ بھی لیں تو ویسے بھی پی ٹی سی ایل یا کسی بھی دوسرے نیٹ ورک سے زیادہ سے زیادہ دو روپے فی منٹ چارج ہوتے ہیں۔ مجھے اس میں یہ سہولت ہے کہ میں تو نیٹ سے فون پر بات کرتا ہوں، یہ امریکہ اور کینڈا میں کسی بھی نیٹ ورک پر صرف ایک سنٹ خرچہ آتا ہے۔ جبکہ انگلینڈ، جرمنی، فرانس اور کئی ایک دوسرے یورپی ممالک میں لینڈ لائن پر بھی صرف ایک سینٹ ہی خرچہ آتا ہے۔

In-Coming کالز پر کوئی خرچہ نہیں آتا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

انگلینڈ ایک سینٹ :eek:۔ تو آپ پھر بھابھی سے کہا کریں روز مجھے کال کیا کریں :party:
 
شمشاد

لائبریرین
چلیں جلدی سے گھر کا (لینڈ لائن) نمبر ذ پ میں بھیجیں اور یہ بھی کہ کس وقت فارغ ہوتی ہیں، لیکن آج کال نہیں کر سکتے۔
 
الف عین

لائبریرین
کل مجھ کو خرم نے کس کارڈ سے کال کیا تھا؟ نمبر عجیب سا آیا تھا، 760298یا ایسا ہی کچھ، بہر حال جزاک اللہ خیر خرم کال کرنے کا، امید ہے بعد میں بھی بات ہو گی۔ لیکن زیادہ خرچ مت کیا کرو بھئ، ابھی نئی نئی ملازمت ہے، اس میں بھی یہ فضول خرچی۔۔ ای میل ہی کر دیا کرو مجھ کو تو، یا پھر انڈیا راکس میں ایس ایم ایس بھیج دیا کرو
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جناب کوئی ایسی ویب سائیڈ بتائیں جس سے بند کی گئی سائیڈ کھل جائے اب جو ویب سائیڈ اعجاز صاحب نے دی ہے وہ بھی کھل نہیں رہی پلیز
 
تیشہ

محفلین
چلیں جلدی سے گھر کا (لینڈ لائن) نمبر ذ پ میں بھیجیں اور یہ بھی کہ کس وقت فارغ ہوتی ہیں، لیکن آج کال نہیں کر سکتے۔

نو پرابلم جناب ۔۔ یہ لیں لینڈ لائن نمبر ۔۔۔ فون کرنے سے صرف پانچ ، دس منٹ مجھے بتائیے یہاں کہ آپ اس نمبر پر کال کرنے کو ہیں ۔ ۔۔ بندی حاضر ہے :battingeyelashes: :party:

زیرو زیرو فور فور او ون سیون او ٹو فائف ٹو فور فائف نائن فور :party:

0044, 01702524594

اب اگر فون نہ آیا ناں تو میں بس ناراض ہوجاؤں گی :chatterbox: جب جب دیتی ہوں نمبر ، کبھی کسی نے کال ہی نہیں کیا :chatterbox: ۔۔ :battingeyelashes:

( ویسے موبائل نمبر تو ہے ہی آپ اس پے کیوں نہیں کرتے جبکہ ایک سینٹ ہی پڑتا ہے آپکو ناں لینڈ لائن ہو یا موبائل ہو تو ۔؟ :chatterbox:
 
باجو آپی کا نمبر کیا بات ہے یہاں سے مجھے بھی سستی کال پڑے گی میں بھی آج رات کو کال کروں گا آپ کو آپ کی طرف اس وقت کیا ٹائم ہو گا تانکہ میں اس ٹائم کال کروں آپ سو نا رہی ہوں کیا خیال ہے
 
تیشہ

محفلین
باجو آپی کا نمبر کیا بات ہے یہاں سے مجھے بھی سستی کال پڑے گی میں بھی آج رات کو کال کروں گا آپ کو آپ کی طرف اس وقت کیا ٹائم ہو گا تانکہ میں اس ٹائم کال کروں آپ سو نا رہی ہوں کیا خیال ہے

کر لو ۔۔ میں فارغ ہوں :party:
 
Top