سستی ترین ویب ہوسٹنگ

پاکستانی

محفلین
hosting1pm9.gif

ہوسٹنگ کی تاریخ میں سستی ترین ویب ہوسٹنگ، اب ویب، فورم یا بلاگ بنانا کوئی مسئلہ نہیں، یہ سب کچھ آپ سے صرف ایک کلک کے فاصلے پر ۔۔۔۔۔۔ لنک
 

MyOwn

محفلین
اچھا ڈیزائن اور اچھی پرائس ہے- سب کچھ انحصار کرتا ہے کہ اپ کا اپ ٹائم کتنا ہے۔۔۔
 

بلال

محفلین
پاکستانی بھائی اس کا اپلوڈ ٹائم یعنی اپلوڈ سپیڈ بھی بتا دیں۔۔۔۔شکریہ
 

بلال

محفلین
یہ لوگ پیمنٹ‌کیسے وصول کرتے ہیں؟ کیا کریڈٹ‌کارڈ سے یا پے پال جیسی کسی سروس سے؟

فاروق بھائی کل میں نے ان کی سائیٹ کو دیکھا تھا وہاں اس بارے میں انہوں نے بتایا ہوا تھا جو کچھ اس طرح سے تھا۔۔۔


Payment Options

Instant Activation Service For Accounts, Pay Withen 7 Days
Send Your Payments Via Money Order or Deposit Cash In Bank Account.
 
Top