سری لنکا بمقابلہ بنگلہ دیش

شمشاد

لائبریرین
ایشیاء کپ کا 10واں میچ سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں کھیلا جا رہا ہے۔

بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
بنگلہ دیش

42 اوور

159 اسکور

5 آؤٹ

ابھی تک کوئی بھی کھلاڑی نصف سنچری نہیں بنا سکا۔
 

شمشاد

لائبریرین
بنگالی بابو نے پہلے ہی اوور کی دوسری گیند پر پریرا کو پویلین کی راہ دکھا دی۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
ارے نہیں ایسی بات نہیں ہے۔

وہ کیا ہے کہ انیس بھائی کو 24 گھنٹے پہلے علم ہو جاتا ہے۔
اووو اچھا پھر ٹھیک ہے۔
انیس بھائی ذرا بتائیے گا وہ جس ویا کا انویٹیشن ہمیں آیا ہے انہوں نے ڈنر میں کیا رکھا ہے؟؟؟
تاکہ میں ذرا مائنڈ بنا لوں نا کہ جاؤں کہ نہ جاؤں!
 

شمشاد

لائبریرین
چوتھے اوور کی تیسری گیند پر ایک اور سری لنکن پویلین کو سدھار گئے۔
مجموعی اسکور 8
 
Top