سری لنکا بمقابلہ انگلینڈ - ٹی20

آبی ٹوکول

محفلین
بہت ہی عمدہ کرکٹ دیکھنے کو ملی آج کہ دن انگلیڈ کی وہی سیم سچوئیشن تھی جو کہ آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف تھی کہ ایک ہیوج ٹوٹل چیس کرنا تھا اور پہلے ہی اوور میں دو وکٹیں بھی گنوا دیں مگر فرق تھا صرف اور صرف ہیلزکی اننگ کا گریٹ اسٹارٹ گریٹ ایگزیکیوٹڈ اننگ اینڈ ایٹ دی اینڈ گریٹ فینشنگ ٹووو
 
Top