سرچ پاکس کے بارے میں مدد چاہے

عظیم حسن

محفلین
میں نے PHP -MYSQL5 کا استعمال کرتے ہوئے ایک ڈیٹا بیس سسٹم بنایا ہے ، مگر اس میں مجھے ایک سرچ باکس بھی شامل کرنا ہے ، کیونکہ یہ ڈیٹا بیس اردو ہے ہے اور اردو کوڈ کو HTML UNICODE کی صورت میں ڈیٹابیس میں محفوظ کرتا ہے جو کہ PHP پیج پر اردو کی صورت میں نظر آتا ہے۔ تاہم میں اب ایک عدد ٹیکسٹ باکس جو اردو لکھے اور سرچ کرنے پر متعلقہ اردو ٹاپک ڈھونڈ نکالے بنانا چاہتا ہوں برائے مہربانی آپ کی رائے اور مدد درکار ہے۔
 

عظیم حسن

محفلین
جواب کے لیے شکریہ

جناب عالیٰ !
جواب کے لیے شکریہ مگر شاید آپ میری بات کو ٹھیک طرح سے سمجھے ہی نہیں ہیں، میرے سوال کو باغور پڑھیے۔
آسان الفاظ میں میرا سوال یہ ہے کہ جس طرح آپ کی ویب پر اردو سرچ باکس استعمال کیا گیا ہے میں یہ کس طرح استعمال کر سکتا ہوں۔
 

دوست

محفلین
یعنی آپ کو پہلے سرچ باکس بنانے کے لیے پی ایچ پی کوڈ درکار ہے۔ اردو ویب پیڈ تو بعد کی بات ہے پھر۔
 
Top