سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

زیک

مسافر
بھیا بلیو می اگر کریلوں کو ڈھیر سارے پیاز اور ٹماٹر کے ساتھ پکایا جائے تو سارے کرواہٹ ختم۔۔۔ مجھے فرائیڈ کریلے بالکل بھی پسند نہیں
بالکل۔ اگر ایک کریلا دو درجن پیاز اور تین درجن ٹماٹر کے ساتھ پکایا جائے تو کیا ہی بات ہے۔
 
فاتح

لائبریرین
بھیا بلیو می اگر کریلوں کو ڈھیر سارے پیاز اور ٹماٹر کے ساتھ پکایا جائے تو سارے کرواہٹ ختم۔۔۔ مجھے فرائیڈ کریلے بالکل بھی پسند نہیں
پھر تم صرف پیاز اور ٹماٹر ہی کھا لیا کرو پکا کر، کریلوں کو کیوں تکلیف میں ڈالتی ہو
 
مقدس

لائبریرین
بالکل۔ اگر ایک کریلا دو درجن پیاز اور تین درجن ٹماٹر کے ساتھ پکایا جائے تو کیا ہی بات ہے۔
نو وے بھیا۔۔۔ میں کریلوں کو کاٹ کر نمک اور لیمن جوس لگا کر اوور نائٹ رکھ دیتی ہوں۔۔ اور نیکسٹ دن اس کو پیاز اور ٹماٹر کے ساتھ پکاتی ہوں۔۔ زیادہ سے مراد 3 عدد پیاز اور 4 ٹماٹر ہیں۔ اور ان میں آپ 4 عدد بڑے والے کریلے پکا لیں
 
مقدس

لائبریرین
چلیں خیر آپ لوگ ساگ کھائیں۔۔۔ میں اس وقت 3 عدد سالن بنا رہی ہوں۔۔ اس لیے بعد میں ملتے ہیں
 
ہیلدی کھانوں کو بھئ ٹیسٹی بنایا جا سکتا ہے
اس میں دو باتیں ہیں، اول تو یہ کہ ان میں ذائقوں کا خیال رکھا جا سکتا ہے اور دوم یہ کہ ان کے ذائقوں کے مطابق خود کو ڈھالا جا سکتا ہے۔ مثلاً جب ہم یہاں آئے تھے تو بہت ساری چیزیں کھانے میں کچھ خاص اچھی نہیں لگتی تھیں، اکثر چیزوں کی رنگت سے احساس ہوتا کہ شاید یہ چٹخارے دار ہوگی لیکن منہ میں ڈالنے پر جس پھیکے پن کا سامنا ہوتا اس سے مایوسی ہی ہوتی تھی۔ اب ایسا معاملہ نہیں ہے، ان میں سے کئی چیزیں اب ہمیں مرغوب ہیں۔ اور کھانے میں مرچ مسالے اب زیادہ ہو جائیں تو ہم شکایت نہ بھی کریں تو بھی آنکھ ناک اور پیٹ سب شاکی ہو جاتے ہیں۔ :) :) :)
 
images

images

images

rkZ9tkE1RXFD6tym4PgMhoQf6AK5zvrjHE5VFCJzt80NoRzfPzH41d5iYl6mq1w4TCd_5Qh6jXfk-GI452Bw3O-ABuEWCa37IrmdZTO0C4G_9fxY=w485-h303-nc

images

images

images

images

images

images

images

3371084.jpg

853e59_566972b596ee400dba948a1148b9d39e.jpg_srz_289_193_85_22_0.50_1.20_0.00_jpg_srz
 
صائمہ شاہ

محفلین
بھئی ساگ کی اتنی ہارڈ کور ریسیپیز !!!!
مابدولت تو ٹن والے ساگ کو تڑکہ لگا کر ذائقہ بخش دیتے ہیں
اتنی محنت کے بعد کھانے کی ہمت کس میں رہے گی ؟؟؟
 
Collared green
images

اروی کے پتے
کولارڈ گرین اروی کے پتے کو نہیں کہتے۔ اروی اور اروی کا پتہ ایسا ہوتا ہے۔ :) :) :)

colocassia.jpg

یہ پتہ ہائڈرو فوبک ہوتا ہے یعنی اس پر پانی کے قطرے نہیں رکتے اور پھسل کر گر جاتے ہیں۔ سردیوں کی صبح ان پر موتیوں کے مثل لڑھکتے شبنم کے قطرے بہت خوبصورت لگتے ہیں۔ :) :) :)
 
images
پالک
images

مولی
images

بتھوا
rkZ9tkE1RXFD6tym4PgMhoQf6AK5zvrjHE5VFCJzt80NoRzfPzH41d5iYl6mq1w4TCd_5Qh6jXfk-GI452Bw3O-ABuEWCa37IrmdZTO0C4G_9fxY=w485-h303-nc

سوئے

images

چولائی ( نیٹ سے مجھے یہی ملے ہیں ،چولائی بتھوے سے ملتی جلتی ہوتی ہے اس کے پتے بتھوے سے ذرا بڑے ہوتے ہیں)
images

میتھی
images

سرسوں (سرسوں بھی کئی اقسام کی ہوتی ہے، دیسی سرسوں، رائی سرسوں، گوبھی سرسوں وغیرہ)
images

چنے

images

لال مولی (مولی اور لال مولی کے پتے بھی ساگ کی طرح پکاتے ہیں )
images

شلجم کے پتے
images

لہسن کے پتے

3371084.jpg

پیاز کے پتے

853e59_566972b596ee400dba948a1148b9d39e.jpg_srz_289_193_85_22_0.50_1.20_0.00_jpg_srz

مکو (پیلو، پیلک) اس کا ساگ بھی پکایا جاتا ہے بہت ساری امراض میں اکسیر ہے

قلفہ بھی ساگ کی طرح پکایا جاتا ہے اس کی تصویر نہیں ملی
اس کے علاوہ بھی کچھ اور سبزیاں ہیں جنہیں ساگ کی طرح پکایا جاتا ہے۔
اس میں سے ایک جنتری (سندھی زبان میں اسے اِکڑی کہتے ہیں جانوروں کے کھانے کا ایک گھاس ہوتا ہے میں نےساگ کی طرح پکا کر کھاتے ہوئے دیکھا ہے کھایا نہیں ہے۔
کَدُّو کی کونپلیں
لیلی (لے لی) ایک خودرو پودا ہے جو گندم کے سیزن میں پیدا ہوتا ہے اس کی ایک نسل کھڑے پانی میں پیدا ہوتی ہے یہاں کراچی کی بنگالی مارکیٹ میں ملتا ہے
 
کولارڈ گرین اروی کے پتے کو نہیں کہتے۔ اروی اور اروی کا پتہ ایسا ہوتا ہے۔ :) :) :)

colocassia.jpg

یہ پتہ ہائڈرو فوبک ہوتا ہے یعنی اس پر پانی کے قطرے نہیں رکتے اور پھسل کر گر جاتے ہیں۔ سردیوں کی صبح ان پر موتیوں کے مثل لڑھکتے شبنم کے قطرے بہت خوبصورت لگتے ہیں۔ :) :) :)

سر مجھے نہیں پتہ تھا میرے لئے یہ لفظ نیا تھا میں نے حضرت گوگل شریف سے دریافت کیا تھا، وہاں 'عربی کے پتے' لکھا ہوا تھا میں نے خیال کیا اروی ہوسکتا ہے عربی نہیں
 
Top