سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

مقدس

لائبریرین
آلو بخارہ یا سٹرس وافر مقدار میں موجود ہو تو میں پورا دن کھانا بھی چھوڑ دیتا ہوں۔ اے تے شے ای کوئی نہیں ہئی۔
تھوڑا ندیدہ واقع ہوا ہوں ان دونوں پر:battingeyelashes:
میں بھی ایسے ہی کرتی تھی اگر آئس کریم مل جائے یا چاکلیٹس۔۔ اب شوگر فری والی کا ٹیسٹ مجھے بالکل اچھا نہیں لگتا :(
 
ہی ہی ہی میرے پکے کی تو سب تعریف کرتے بھیا۔۔لولززز۔۔ ابھی تک میسجز آ رہے سب کے۔۔ کہ کھانا بہت اچھا پکا تھا۔۔ میں جب پکا رہی ہوتی ہوں ناں تو میری بھوک کھانا دیکھ کر ہی ختم ہو جاتی ہے۔۔ لولزززز
ایسے ہی سب دل رکھنے کو میسج کر رہے ہوں گے کہ آپ اور ذوق و شوق سے بنائیں۔ :p
ایک لطیفہ یاد آ گیا۔
ایک خاتون اپنے شوہر سے گلہ کر رہی تھیں کہ جب ہماری نئی نئی شادی ہوئی تھی اور ہم کھانا کھاتے تھے تو آپ زیادہ مجھے کھلاتے تھے اور خود کم کھاتے تھے، لیکن اب خود زیادہ کھاتے ہیں۔ ایسا کیوں ؟
شوہر: وہ اس لیے کہ اب تمھیں کھانا بنانا آ گیا ہے:p
 
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: کوئی نہیں میں اسی پر خوش ہو لیتی ہوں بھیا
 
ایسے ہی سب دل رکھنے کو میسج کر رہے ہوں گے کہ آپ اور ذوق و شوق سے بنائیں۔ :p
ایک لطیفہ یاد آ گیا۔
ایک خاتون اپنے شوہر سے گلہ کر رہی تھیں کہ جب ہماری نئی نئی شادی ہوئی تھی اور ہم کھانا کھاتے تھے تو آپ زیادہ مجھے کھلاتے تھے اور خود کم کھاتے تھے، لیکن اب خود زیادہ کھاتے ہیں۔ ایسا کیوں ؟
شوہر: وہ اس لیے کہ اب تمھیں کھانا بنانا آ گیا ہے:p
ایک اور لطیفہ بھی ہے.
ایک صاحب نے شادی کے دس سال کبھی بیگم کے ہاتھ کے کھانوں کی تعریف نہیں کی تھی. ایک دفعہ مولوی صاحب نے جمعہ میں بیگم کی دلجوئی کرنے کے حوالے سے بیان کیا، بڑے شرمندہ ہوئے.
واپس آ کر دوپہر کا کھانا کھایا اور ساتھ ہی تعریفیں شروع کر دیں،بھئی واہ کیا ذائقہ ہے.
بیگم گئیں اور بیلن لا کر ٹھکائی شروع کر دی کہ دس سال میرے کھانے کی تعریف تو کبھی کی نہیں، آج پڑوسن نے کھانا بھیجا تو تعریف پر تعریف.
 
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
مقدس

لائبریرین
Pizza ready for baking

p5AIbxr.jpg
 
Top