سب سے اچھی وائٹننگ کریم کونسی ہے؟

نرما

محفلین
بھائیوں اور بہنوں میں کئی دنوں سے ایک اچھی وائٹننگ کریم کی تلاش میں ہوں، آپ سب سے اپیل ہے کہ کو ئی اچھی سی وایٹننگ کرم سجسٹ کریں، میں نے فیر اینڈ لولی اور وولے وغیرہ استعمال کی ہے مگر کوئی فرق نہیں پڑتا، کوئی اچھا مشورہ؟
 
سید ذیشان

سب سے پہلے تو محفل پر خوش آمدید۔ جہاں تک وائٹننگ کریم کا تعلق ہے تو اس کے بارے میں تو کوئی نا کوئی آپ کی مدد کر لے گا۔
لیکن میرے خیال میں تو عام طور پر ان کریموں کا بلیچنگ ایکشن ہی ہوتا ہے اور یہ جلد میں جذب بھی نہیں ہوتی ہیں، تبدیلی لانا تو بہت دور کی بات ہے۔
 
ویسے جو پگمنٹ جلد میں ہوتا ہے وہ جلد کے لیے بہتر ہوتا ہے۔ اس پگمنٹ کو ا پنی جگہ پر رہنا چاہیے۔
اپ اس کو کیوں ریمو کرنا چاہتی ہیں؟
 
نرما

محفلین
سب سے پہلے تو محفل پر خوش آمدید۔ جہاں تک وائٹننگ کریم کا تعلق ہے تو اس کے بارے میں تو کوئی نا کوئی آپ کی مدد کر لے گا۔
لیکن میرے خیال میں تو عام طور پر ان کریموں کا بلیچنگ ایکشن ہی ہوتا ہے اور یہ جلد میں جذب بھی نہیں ہوتی ہیں، تبدیلی لانا تو بہت دور کی بات ہے۔
بالکل میں آپکی بات سے ایگری کرتی ہوں مگر پرابلم یہ ہے کہ مجھ سے کسی نے وائٹننگ کریم کا مشورہ لیا تھا، میں نے دو تین سجسٹ کیے مگر دو مہینے ہوگئے وہ کہہ رہی ہے کوئی اثر ہی نہیں ہوا، اب میں نے سوچھا شاید یہاں کوئی ایسا مل جائے جس نے ذاتی طور پر استعمال کی ہو اور آزمودہ کریم مجھے سجسٹ کرے تو اچھا ہوگا۔ شکریہ زیش۔۔۔۔
 
سید ذیشان

محفلین
بالکل میں آپکی بات سے ایگری کرتی ہوں مگر پرابلم یہ ہے کہ مجھ سے کسی نے وائٹننگ کریم کا مشورہ لیا تھا، میں نے دو تین سجسٹ کیے مگر دو مہینے ہوگئے وہ کہہ رہی ہے کوئی اثر ہی نہیں ہوا، اب میں نے سوچھا شاید یہاں کوئی ایسا مل جائے جس نے ذاتی طور پر استعمال کی ہو اور آزمودہ کریم مجھے سجسٹ کرے تو اچھا ہوگا۔ شکریہ زیش۔۔۔ ۔

اس سلسلے میں تو شائد ہماری بہنیں ہی کچھ مدد کر سکیں گی: مقدس عینی شاہ عائشہ عزیز
 
سید ذیشان

محفلین
بحرحال میری آزمودہ کریم تو چیری بلاسم کریم ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ یہ چہرے کی جگہ جوتوں کو چمکاتی ہے۔ :p
 
ساجد

محفلین
چہرے کو وائٹ کرنے کی کوششیں چہرے کو بگاڑ تو سکتی ہیں وائٹ نہیں کر سکتیں۔ سکن کی کلر ٹون کو زیادہ جاذب اور دلکش بنایا جا سکتا ہے لیکن اسے بدلا قطعی نہیں جا سکتا۔ جاذبیت اور دلکشی کے لئے مناسب مقدار میں پانی پینا ، کچی سبزیوں اور فروٹس کا استعمال ، وقت پر اور مکمل نیند لینا، دوسروں کے بارے میں منفی سوچوں سے دور رہنا ، دودھ پینا اور صبح و شام کی سیر کی عادت اپنانا مناسب ہوتا ہے۔
 
چلیں میں ہی بتا دیتا ہوں
یہ ٹرائی کروایں
oimg_GC02894016_CA02791514.jpg
 
عسکری

معطل
چہرے کو وائٹ کرنے کی کوششیں چہرے کو بگاڑ تو سکتی ہیں وائٹ نہیں کر سکتیں۔ سکن کی کلر ٹون کو زیادہ جاذب اور دلکش بنایا جا سکتا ہے لیکن اسے بدلا قطعی نہیں جا سکتا۔ جاذبیت اور دلکشی کے لئے مناسب مقدار میں پانی پینا ، کچی سبزیوں اور فروٹس کا استعمال ، وقت پر اور مکمل نیند لینا، دوسروں کے بارے میں منفی سوچوں سے دور رہنا ، دودھ پینا اور صبح و شام کی سیر کی عادت اپنانا مناسب ہوتا ہے۔
صنٍ نازک سے ایک ساتھ اتنے اچھے کاموں کی توقع کرنا :grin:
 
Top