سب سنگی ساتھی بھید بھرے کوئی ماشہ ہے کوئی تولہ ہے

تھیں بنات النعشِ گردوں دن کو پردے میں نہاں
شب کو ان کے جی میں کیا آئی کہ عریاں ہو گئیں
نیند اُس کی ہے، دماغ اُس کا ہے، راتیں اُس کی ہیں
تیری زلفیں جس کے بازو پر پریشاں ہو گئیں
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
:AOA:
:great:
حضور والا! آپ نے تو مقدس کے تقدس کو دوبالا کردِیا۔
مزید خاکوں کا انتظار رہےگا۔
دیکھتے ہیں اب کس کا نصیبہ جاگ اُٹھتا ہے۔
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
بھائی جی مزید کی ہمت نہیں
بس آپ دعا کریں کچھ اور لکھنے کی توفیق دے :)

مزید خاکے نہ لکھ سکیں، تو کوئی بات نہیں۔
جو جی میں آئے، جب جی میں آئے لکھیے۔
بس ہمیں تو آپ کی تحریروں کا انتظار رہتا ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی سے نوازے۔
اور آپ کے فیضان کا سلسلہ جاری رکھے۔ آمین۔
 
سب آپ کی محبت ہے محترم
ورنہ میں کیا مری بساط کیا :)
 
ماہا عطا

محفلین
بیٹا سب محسوسات کی بات ہوتی ہے
جس سے آپ محبت کرتے ہیں وہ اگر اظہار نہ بھی کرے تو آپ اس کے محسوسات جان لیتے ہیں اور دل ہی دل میں چور سے بن جاتے ہیں ممکن ہے میں نے درست فیصلہ کیا ہو مگر مجھے احساس ضرور ہوا کہ میرے انکار سے میری بیٹی کا دل دکھا ہو گا مگر یہ اس کے مستقبل کے لئے بہتر تھا۔
میں آپ کو بتا نہیں سکتا کہ آپ کو دوبارہ یہاں ایکٹو دیکھ کر کتی خوشی ہو رہی ہے جب آپ کی طبعیت خراب تھی تو میں نے آپ کے لئے بہت دعائیں کی تھیں
اللہ آپ کو ہر پریشانی سے محفوظ اور ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھے آمین

ثمہ آمین۔۔۔۔جزاک اللہ۔۔۔
انکل جی آپ سب کا تہہ دل سے بہت بہت شکر گزار ہوں۔۔۔مجھے بھی محفل پر واپس اکر بہت بہت اچھا لگ رہا ہے۔۔ہمیشہ خوش رہیں۔۔آمین
 
غ۔ن۔غ

محفلین
"کچھ ذکر محفلین کا " کے عنوان سے میرا مضمون آپ پڑھ چکے ہوں گے۔
اس میں میں نے ان محفلین کا ذکر کیا تھا جن سے میں مل چکا ہوں۔
کچھ محفلین کا ذکرخیال و قیاس کی بنیاد پر حاضر ہے اب یہ دیکھنا ہے کہ اس سے اتفاق کیا جاتا ہے کہ نہیں
فرداً فرداً کچھ محفلین کا ذکر کروں گا پڑھئے اور اپنی آراء سے مطلع کیجئے۔

مغزل اور غ۔ن۔غ
محفل کا ہردلعزیر جوڑا، ہر کسی کے لئے سراپا سپاس۔ جہاں خلوص و محبت کی سرحدیں آپس میں مدغم ہوتی ہیں یہ وہاں آپکو ھوا کے جھونکوں میں خوشبو کی صورت ملیں گے شیریں سخن،شیریں بیان۔ ایک بات کرے تو منہہ سے پھول جھڑیں دورا بولے تو باتوں سے گلوں کی خوشبو آئے۔
معرکہ عشق کی بازی جیت کر یک جان دو قالب ہیں گویا
طالب و مطلوب اور صاحب اولاد ہیں
یعنی اپنے حق میں خود ہی ستم ایجاد ہیں
خیر یہ تو جملہِ معترضہ تھا ورنہ محفل پر ان سے بڑھ کر مثالی جوڑا شاید ہی کوئی ہو۔
دعا ہے اللہ ان دونوں کو یوں ہی خوش و خرم اور ہنستا مسکراتا رکھے آمین

جاری ہے

السلام علیکم بہت ہی محترم @سید شہزاد ناصر بھیا:)

بھیا آپ کی اس تحریر سے ہمیں جس پیار اور اپنائیت کا احساس مِلا ہے الفاظ میں اس کا اظہار ممکن نہیں
یقین جانیئے بھیا خوشی کی کوئی انتہا ہی نہیں ناں:happy:
بھیا ہم تو بس بہت عام سے تھے لیکن آپ نے اپنی اس تحریر سے ہمیں خاص ہونے کا احساس دیا
آپ کا بہت پیار ہے بھیا جو آپ نے اتنے اچھے الفاظ میں ہمارا تذکرہ کیا
ہمیں یاد رکھا اور یاد کیا
آپ کے الفاظ بہت قیمتی ہیں ہمارے لیے
آپ کے ایک ایک لفظ سے آپکی شفقت اور خلوص جھلک رہا ہے
ہم خوش نصیب ہیں کہ ہمیں آپ سے اتنی پیار بھری پذیرائی ملی
آپ کی دعائیں ہمارا قیمتی اثاثہ ہے
خدا آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور لمبی زندگی دے
ہمیں اور تمام محفلین کو آپ کا ساتھ ہمیشہ میسر رہے
اور محفل آپ کی رنگ برنگی تحریروں کی خوشبوؤں سے مہکتی رہے ۔ ۔ آمین
 
السلام علیکم بہت ہی محترم @ سید شہزاد ناصر بھیا:)

بھیا آپ کی اس تحریر سے ہمیں جس پیار اور اپنائیت کا احساس مِلا ہے الفاظ میں اس کا اظہار ممکن نہیں
یقین جانیئے بھیا خوشی کی کوئی انتہا ہی نہیں ناں:happy:
جیسے ہم بس بہت عام سے تھے لیکن آپ نے اپنی اس تحریر سے ہمیں خاص ہونے کا احساس دیا
آپ کا بہت پیار ہے بھیا جو آپ نے اتنے اچھے الفاظ میں ہمارا تذکرہ کیا
ہمیں یاد رکھا اور یاد کیا
آپ کے الفاظ بہت قیمتی ہیں ہمارے لیے
آپ کے ایک ایک لفظ سے آپکی شفقت اور خلوص جھلک رہا ہے
ہم خوش نصیب ہیں کہ ہمیں آپ سے اتنی پیار بھری پذیرائی ملی
آپ کی دعائیں ہمارا قیمتی اثاثہ ہے
خدا آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور لمبی زندگی دے
ہمیں اور تمام محفلین کو آپ کا ساتھ ہمیشہ میسر رہے
اور محفل آپ کی رنگ برنگی تحریروں کی خوشبوؤں سے مہکتی رہے ۔ ۔ آمین
آپ کی باتوں نے تو کچھ کہنے کے قابل ہی نہیں چھوڑا :)
بس دعائیں ہی جذبوں کا اظہار ہیں اور کچھ نہیں مرے پاس
 
السلام علیکم بہت ہی محترم @سید شہزاد ناصر بھیا:)

بھیا آپ کی اس تحریر سے ہمیں جس پیار اور اپنائیت کا احساس مِلا ہے الفاظ میں اس کا اظہار ممکن نہیں
یقین جانیئے بھیا خوشی کی کوئی انتہا ہی نہیں ناں:happy:
بھیا ہم تو بس بہت عام سے تھے لیکن آپ نے اپنی اس تحریر سے ہمیں خاص ہونے کا احساس دیا
آپ کا بہت پیار ہے بھیا جو آپ نے اتنے اچھے الفاظ میں ہمارا تذکرہ کیا
ہمیں یاد رکھا اور یاد کیا
آپ کے الفاظ بہت قیمتی ہیں ہمارے لیے
آپ کے ایک ایک لفظ سے آپکی شفقت اور خلوص جھلک رہا ہے
ہم خوش نصیب ہیں کہ ہمیں آپ سے اتنی پیار بھری پذیرائی ملی
آپ کی دعائیں ہمارا قیمتی اثاثہ ہے
خدا آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور لمبی زندگی دے
ہمیں اور تمام محفلین کو آپ کا ساتھ ہمیشہ میسر رہے
اور محفل آپ کی رنگ برنگی تحریروں کی خوشبوؤں سے مہکتی رہے ۔ ۔ آمین
صفحہ نمبر 5 بھی پڑھیں اور اپنی رائے دیں :)
 
غ۔ن۔غ

محفلین
صفحہ نمبر 5 بھی پڑھیں اور اپنی رائے دیں :)

بھیا جیسے جیسے آپکی تحریر آگے بڑھتی جا رہی ہے آپ کے وسیلے سے ہمیں بھی کئی محفلین کو جاننے کا موقع مل رہا ہے
آپ کی ان تعارفی تحریروں میں گویا آپ کے الفاظ جان ڈال دیتے ہیں
یوں لگتا ہے جیسے آپ کے الفاظ متذکرہ شخصیت کو خیالی پردے پہ متحرک کر دیتے ہیں اور ہم آپ کے بیان میں آپ کے ساتھ ساتھ ان شخصیات کو چلتے پھرتے ،بات چیت کرتے دیکھتے ہیں اور ان سے
تعارف حاصل کرتے ہیں
بھیا یہ ایک بہت اچھا اور محفلین کے حوالے سے معلوماتی سلسلہ ہے ،اسے جاری رکھیئے گا :)
اللہ آپ کے قلم کی روانی کو دوام عطا فرما‎ئے تاکہ ہم آپکی تحریروں سے محظوظ اور مستفید ہوتے رہیں۔ ۔ آمین
 
یہ سب کچھ لکھنا اب بہت مشکل لگنے لگا ہے دعا کریں کہ اللہ ہمت دے اور اس سلسلے کو جاری رکھ سکوں
 
باباجی

محفلین
شاہ جی
یہ سلسلہ جاریہ ہے
جب جی میں آئے اور ہمت ہو تو ایک دو سطر لکھ دیا کریں بس
یہ فطرت انسانی ہے کہ دوسروں کے منہ سے اپنے بارے میں کچھ سننا اچھا لگتا ہے
اور وہ ایک سید صاحب کی زبانی ہو تو سونے پہ سہاگہ
 
Top