سب‌سلور کونفگ فائل کا ایرر

شاکرالقادری

لائبریرین
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم دوستو!
میں نے آپ کی دی ہوئی ہدایات کے مطابق اردو فورم تیارکرنا چاہا تو (کنفگ) کے مرحلہ پر پیغام ملا کہ محدود اجازت کی بنا پر اس فائل کے اوور رائٹ نہیں کیا جا سکتا اس فائل کو ڈائولوڈ کر کے ایف ٹی پی کے ذریعہ اپ لوڈ کر لیں سو اس ہدایت پر عمل کیا گیاە لیکن اس کے بعد انسٹال اور کونٹرب نامی فولڈرز کو دیلیٹ کرنے کے بارے مین کوئی ہدایت تو نہیں ملی لیکن آپ لوگوں کی ہدایت کے مطابق مین نے ان دونوں کو ڈیلیٹ کر لیا اب جو اپنے ایکسپلورر میں فورم کا ایڈریس لکھ کر انٹر کا بٹن پریش کیا اور دل ہی دل میں نہ جانے کتنا خوش ہو رہا تھا کہ یہ پیغام ملا
phpBB : Critical Error

Could not open subSilver template config file

DEBUG MODE

Line : 454
File : functions.php
اب اس کا کیا حل ہے کیا کوئی دوست میری راہنمائی کریگا
 

زیک

مسافر
شاکرالقادری: چیک کریں کہ آپ کے سرور پر یہ فائل موجود ہے:

templates/subSilver/subSilver.cfg
 

شاکرالقادری

لائبریرین
زکریا بھائی السلام علیکم
اتنی توجہ اور مہربانی کے لیے شکریہ میں نے ٹیمپلیٹ نامی پورے کا پورا فولڈر

دوبارہ اپ لوڈ کیا تو یہ مسئلہ حل ہو گیا ہے لیکن میں سمجھتا ہوں کہ کہیں نہ

کہیں کوئی مسئلہ اب بھی ہے کیونکہ سب کچھ درست طور پر کا نہیں کر رہا

براہ کرم فورم کو چلانے کے لیے کوئی اچھا سا ٹیوتوریل لکھیے بہتوں کا بھلا

ہوگا میں ا اس اردو ویب سائٹ کا ٹائیٹل کس طرح بدل سکتا ہوں اور اس کو انٹر

نیٹ پر مشتہر کرنے کے لیے کیا کیا جاسکتا ہے تالہ لوگ اس کی جانب متوجہ

ہوں
 

نبیل

تکنیکی معاون
شاکر القادری، phpbb پر مبنی فورم کی ایڈمنسٹریشن اور اس میں تبدیلیاں کرنے کے لیے آپ phpbb کے ذخیرہ معلومات سے رجوع کر سکتے ہیں۔

اپنی فورم کا لوگو تبدیل کرنے کے لیے templates/subSilver/images/logo_phpBB.gif کی جگہ اسی نام کی اپنی گرافک شامل کر دیں۔
 
Top