سام سنگ دھماکہ، پاکستانی زخمی

محمداحمد

لائبریرین
مذکورہ خبر کے تبصرہ نگاروں کا خیال ہے کہ آفریدی صاحب نے یہ کام شہرت یا نئے فون کے حصول کے لئے کیا ہے۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
جبکہ اس خبر پر اظہار حیرت اور افسوس کرنا بنتا ہے

کچھ لوگوں نے یہ بھی کیا ہے۔

تاہم دیگر لوگوں کا خیال ہے کہ تصاویر میں یگانگت نظر نہیں آتی۔

اور بیٹری جلنے کے باوجود ایک تصویر میں موبائل بالکل صحیح حالت میں نظر آ رہا ہے۔
 
Top