سال 2011ء میں قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی

سال2011ء قومی کرکٹ کیلئے کافی کامیاب سال رہا۔ 2011ء میں گرین شرٹس نے چھ ون ڈے سیریز کھیلی اور تمام میں ریکارڈ کامیابی حاصل کی۔ اس سے قبل پاکستانی ٹیم دو بار ایک سال کے دوران پانچ پانچ ون ڈے سیریز جیت چکی ہے۔ 2011ءمیں پاکستان ٹیم نے عالمی کپ کےسیمی فائنل تک بھی رسائی حاصل کی۔
مزید پڑھنے کیلئےکلک کریں:۔ دانش نامہ
 
Top