مبارکباد سالگرہ مبارک عائشہ عزیز!

پیشگی سالگرہ :congrats: ہو مانو بچے

happy_birthday_zps6723f5ac.jpg


111-94510100524.jpeg

یہ رہا تمہارا تحفہ

Happy-Birthday-Chocolate-Indulgence-Gift-Basket.jpg


یہ رہا کیک

21141d1160617754-happy-birthday-lucy-uk-cake100.jpg
 

فرحت کیانی

لائبریرین
:nailbiting:
صبح میں پہلے اس دھاگے سے فرار کیا، اب مجھے لگتا ہے یہاں سے بھی فرار ہونا پڑے گا :happy:
نہیں نہیں فرار نہیں ہونا پلیز۔
آپ تو میری اچھی دوست ہیں فرحت :happy:
اب آپ نے میری تعریف کر دی تو کیا یاد کریں گی کہ کچھ دنوں کے لئے کورٹ مارشل کا پروگرام ملتوی کیا جاتا ہے۔
 

مقدس

لائبریرین
اوئی شولی کیوں اپیا
نو وے۔۔ مجھے تو آپ کا جلدی کرنا اچھا لگا۔۔ ہی ہی ہی ہی۔۔ عائش تو ہم سب کے لیے بہت ہی امپورٹنٹ ہے ناں
اس لیے ہم یہی اس کو اور اچھے سے سلیبریٹ کریں گے
عائش میں گھر جا کر ہیپی برتھ ڈے بولوں گی
ہی ہی ہی ہی
 
Top