سافٹویر کو اردوانا

دوست

محفلین
ماشاءاللہ
بڑے بڑے لوگ ہیں جی اب تو اردو کو میسر۔
اللہ کرے جلد یہ کام ہوجائے۔
 
میں کافی دیر کے بعد اس موضوع میں پوسٹ کر رہا ہوں چونکہ میرا کچھ مطلب نکلتا ہے اس کی طرف اس لیے ۔
اوپر جو سوال دوست نے کیا تھا اس موضوع کو شروع کر کے اس کا جواب ابھی تک نہیں ملا ہے۔
 
Top