تعارف سارا خان

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم ساراہ اور اس محفل میں خوش آمدید۔ انشاءاللہ آپ اس محفل کو بہت پر لطف پائیں گی۔ آپ دیکھیں گی کہ اردو ٹائپ کرنا بھی زیادہ مشکل نہیں ہے۔ آپ جلد ہی سیکھ جائیں گی۔ :D
 
ماوراء

محفلین
سارا۔۔۔آ جاؤ اب۔۔۔ورنہ مجھے بہت دکھی دکھی گانے یاد آ رہے ہیں۔۔اگر اردو لکھنے میں اتنی ہی مشکل ہو رہی ہے تو۔۔مجھے بتاؤ میں لکھ کر تمھیں سینڈ کرتی ہوں۔۔۔اور تم پوسٹ کر دینا۔۔

:(
 
تیشہ

محفلین
سارہ، :p ابھی بھی لگتا ہے لکھنے کی دشواری ہے بچاری کو کس
مصیبت میں ڈال دیا ہے ماورہ؟ :)
 
ماوراء

محفلین
مجھے کچھ کرنا پڑے گا۔۔۔اسے سمجھ نہیں آ رہی۔۔ :( میں ابھی تمھیں سارا پی ایم کرتی ہوں۔۔۔ :wink:
 
سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
سارا۔۔۔آ جاؤ اب۔۔۔ورنہ مجھے بہت دکھی دکھی گانے یاد آ رہے ہیں۔۔اگر اردو لکھنے میں اتنی ہی مشکل ہو رہی ہے تو۔۔مجھے بتاؤ میں لکھ کر تمھیں سینڈ کرتی ہوں۔۔۔اور تم پوسٹ کر دینا۔۔

:(
اچھا بھلا کونسے گانے یاد آ رھے ھیں ۔۔۔ذرا سنانا تو۔۔۔میں بھی دیکھوں ۔۔۔تم گا تے ھوئے کیسی لگتی ھو۔۔ :roll: :wink: ۔۔۔۔۔اردو لکھنے میں واقعی بہت پروبلم ھو رھی ھے ۔۔۔ابھی سہی سے کیز بھی نھین پتا نا کونسے حرف ک لیے کونسی کی استعمال کروں۔۔۔ :cry:
 
سارہ خان

محفلین
نبیل نے کہا:
السلام علیکم ساراہ اور اس محفل میں خوش آمدید۔ انشاءاللہ آپ اس محفل کو بہت پر لطف پائیں گی۔ آپ دیکھیں گی کہ اردو ٹائپ کرنا بھی زیادہ مشکل نہیں ہے۔ آپ جلد ہی سیکھ جائیں گی۔ :D
نبیل صاحب۔۔لطف تو تب میں پاؤں گی جب مجھے اردو لکھنے آئے گی۔۔۔ابھی تو بہت مشکل پیش آ رہی ہے۔۔
خیر ویلکم کرنے کا شکریہ
 
ماوراء

محفلین
Sara Khan نے کہا:

میری گڑیا۔۔۔نیچے ۔۔اردو بورڈ ہے نا۔۔اس کو استعال کرو نا۔۔
اور گانا گاتے ہوئے میں بہت اچھی لگتی ہوں۔۔فون پر سناؤں گی۔۔۔ویسے وہ گا نا یاد آ رہا تھا۔۔۔وہ جو۔۔۔چلو رہنے دو بعد میں بتاؤں گی۔۔۔ :p :wink:
 
ماوراء

محفلین
Sara Khan نے کہا:
نبیل نے کہا:
السلام علیکم ساراہ اور اس محفل میں خوش آمدید۔ انشاءاللہ آپ اس محفل کو بہت پر لطف پائیں گی۔ آپ دیکھیں گی کہ اردو ٹائپ کرنا بھی زیادہ مشکل نہیں ہے۔ آپ جلد ہی سیکھ جائیں گی۔ :D
نبیل صاحب۔۔لطف تو تب میں پاؤں گی جب مجھے اردو لکھنے آئے گی۔۔۔ابھی تو بہت مشکل پیش آ رہی ہے۔۔
خیر ویلکم کرنے کا شکریہ
تم فکر نہ کرو۔۔۔نبیل صاحب۔۔بہت مدد کرتے ہیں۔۔وہ تمھیں تمھاری مشکل کو حل کرنے میں ضرور مدد کریں گے۔۔شاید اسی بہانے ۔۔۔جن مشکلات کا سامنا مجھے ہے۔۔۔وہ بھی حل ہو جائیں۔۔۔ :wink: :p
 
زیک

مسافر
خوش‌آمدید سارہ۔

اگر اردو لکھنے میں کوئی تکنیکی مسئلہ ہے تو بتائیں کہ شاید آپ کی مدد کر سکیں۔ اگر پریکٹس کی کمی کی بات ہے تو یہ جو keyboardآپ کو پوسٹ لکھنے والے صفحے پر نظر آ رہا ہے اسے mouse سے استعمال کریں۔ ویسے بھی یہ keyboard صوتی ہے یعنی اردو کے حروف اپنی phonetic sound کے اعتبار سے انگریزی کے حروف والے keyboard پر map کئے گئے ہیں۔
 
سارہ خان

محفلین
بوچھی نے کہا:
سارہ، :p ابھی بھی لگتا ہے لکھنے کی دشواری ہے بچاری کو کس
مصیبت میں ڈال دیا ہے ماورہ؟ :)
جی باجو ماوراء نے تو مجھے مصیبت میں ہی ڈال دیا ہے۔۔ایک تو اس سائٹ کی بروزنگ بہت آہستہ ہے۔۔اور اردو لکھنے میں بھی مشکل ہو رہی ہے۔۔
 
سارہ خان

محفلین
زکریا نے کہا:

بہت شکریہ زکریا۔۔۔۔۔۔۔۔مائوس سے تو ٹا ئیم بہت لگتا ھے۔۔۔۔key board سے ھی کوشش کر رہی ہوں۔۔۔۔انشاءاللّہ سیکھ جائوں گی۔۔ :)
 
ماوراء

محفلین
جی زکریا صاحب۔۔۔بس پریکٹس کی ہی کمی ہے۔۔

اور کچھ الفاظ ایسے ہیں جو۔۔mouse ۔۔سے ہی لکھے جاتے ہیں۔۔میرا مطلب ہے کہہ ان الفاظ کا یہ نہیں پتہ کہہ ۔۔کی بورڈ پر انگلش کے کون سے الفاظ استعمال کرنے ہیں۔۔۔ ان کا پتہ چلا جائے تو۔۔۔ :(
 
زیک

مسافر
ماوراء نے کہا:
کچھ الفاظ ایسے ہیں جو۔۔mouse ۔۔سے ہی لکھے جاتے ہیں۔۔میرا مطلب ہے کہہ ان الفاظ کا یہ نہیں پتہ کہہ ۔۔کی بورڈ پر انگلش کے کون سے الفاظ استعمال کرنے ہیں۔۔۔ ان کا پتہ چلا جائے تو۔۔۔ :(

یہ کچھ مشکل کام نہیں۔ دیکھتا ہوں کہ نبیل نے کیا mapping کی ہے اور پھر ایک پیغام میں اسے محفل پر چسپاں کر دیتا ہوں۔
 
شمشاد

لائبریرین
Sara Khan نے کہا:
زکریا نے کہا:
خوش‌آمدید سارہ۔

اگر اردو لکھنے میں کوئی تکنیکی مسئلہ ہے تو بتائیں کہ شاید آپ کی مدد کر سکیں۔ اگر پریکٹس کی کمی کی بات ہے تو یہ جو keyboardآپ کو پوسٹ لکھنے والے صفحے پر نظر آ رہا ہے اسے mouse سے استعمال کریں۔ ویسے بھی یہ keyboard صوتی ہے یعنی اردو کے حروف اپنی phonetic sound کے اعتبار سے انگریزی کے حروف والے keyboard پر map کئے گئے ہیں۔
بہت شکریہ زکریا۔۔۔۔۔۔۔۔مائوس سے تو ٹا ئیم بہت لگتا ھے۔۔۔۔key board سے ھی کوشش کر رہی ہوں۔۔۔۔انشاءاللّہ سیکھ جائوں گی۔۔ :)

اللہ مدد کرنے والا ہے بس کوشش کرتی رہیں۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
سارہ، آپ فکر نہ کریں، میں کچھ دنوں میں ہی ایک ‌Help Bar شامل کر دوں گا جس سے آپ کو کی میپنگ کا آسانی سے پتا لگ جائے گا۔

ماوراء آپ نے تو کبھی نہیں بتایا کہ آپ کو کیا مسائل درپیش ہیں۔ :?: :!:
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
Sara Khan نے کہا:
نبیل نے کہا:
السلام علیکم ساراہ اور اس محفل میں خوش آمدید۔ انشاءاللہ آپ اس محفل کو بہت پر لطف پائیں گی۔ آپ دیکھیں گی کہ اردو ٹائپ کرنا بھی زیادہ مشکل نہیں ہے۔ آپ جلد ہی سیکھ جائیں گی۔ :D
نبیل صاحب۔۔لطف تو تب میں پاؤں گی جب مجھے اردو لکھنے آئے گی۔۔۔ابھی تو بہت مشکل پیش آ رہی ہے۔۔
خیر ویلکم کرنے کا شکریہ
تم فکر نہ کرو۔۔۔نبیل صاحب۔۔بہت مدد کرتے ہیں۔۔وہ تمھیں تمھاری مشکل کو حل کرنے میں ضرور مدد کریں گے۔۔شاید اسی بہانے ۔۔۔جن مشکلات کا سامنا مجھے ہے۔۔۔وہ بھی حل ہو جائیں۔۔۔ :wink: :p

:) :p تمیں کونسی پرابلم کا سامنا ہے ذرا بتانا تو ؟ :p
 
تیشہ

محفلین
Sara Khan نے کہا:
بوچھی نے کہا:
سارہ، :p ابھی بھی لگتا ہے لکھنے کی دشواری ہے بچاری کو کس
مصیبت میں ڈال دیا ہے ماورہ؟ :)
جی باجو ماوراء نے تو مجھے مصیبت میں ہی ڈال دیا ہے۔۔ایک تو اس سائٹ کی بروزنگ بہت آہستہ ہے۔۔اور اردو لکھنے میں بھی مشکل ہو رہی ہے۔۔

:) یہ سب کو مصیبت میں ڈال کر خود آرام سے بیھٹتھی ہے :)jk(
:p
 
زیک

مسافر
نبیل نے کہا:
سارہ، آپ فکر نہ کریں، میں کچھ دنوں میں ہی ایک ‌Help Bar شامل کر دوں گا جس سے آپ کو کی میپنگ کا آسانی سے پتا لگ جائے گا۔

نبیل آپ اس کام میں کہاں تک پہنچے ہیں؟ کسی مدد کی ضرورت ہے تو مجھے بتائیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
Sara Khan نے کہا:
بوچھی نے کہا:
سارہ، :p ابھی بھی لگتا ہے لکھنے کی دشواری ہے بچاری کو کس
مصیبت میں ڈال دیا ہے ماورہ؟ :)
جی باجو ماوراء نے تو مجھے مصیبت میں ہی ڈال دیا ہے۔۔ایک تو اس سائٹ کی بروزنگ بہت آہستہ ہے۔۔اور اردو لکھنے میں بھی مشکل ہو رہی ہے۔۔

:) یہ سب کو مصیبت میں ڈال کر خود آرام سے بیھٹتی ہے :)jk(
:p

یہ بھی کسی کسی کا کام ہے، ہر کوئی تو یہ بھی نہیں کر سکتا۔
 
Top