تعارف سادہ سا تعارف

قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
اچھا عینک لگانے سے عقل بھی آ جاتی ہے، یہ تو مجھے پتہ ہی نہیں تھا۔ آج ہی خریدتا ہوں، لیکن کون سے والی خریدوں، نظر والی، سادی، کالے شیشوں والی کہ سفید شیشوں والی، وغیرہ وغیرہ ۔۔۔
عینک جو بھی خریدیں، ساتھ عقل جھنگے میں لینا مت بھولیں، میں نے غلطی کی، اب بھگت رہا ہوں۔
قیصرانی
 
ماوراء

محفلین
نہیں نہیں، یہ بی بی سے بھی گئے گزرے ہیں۔
میری ایک کولیگ ہے۔ وہ مجھے نارویجن میں ‘ فرو ماوراء‘ یعنی ‘مس ماوراء ‘ کہتی ہے۔ اسے میں بڑا منع کرتی ہوں لیکن وہ تو باز ہی نہیں آتی۔ :?
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
اچھا عینک لگانے سے عقل بھی آ جاتی ہے، یہ تو مجھے پتہ ہی نہیں تھا۔ آج ہی خریدتا ہوں، لیکن کون سے والی خریدوں، نظر والی، سادی، کالے شیشوں والی کہ سفید شیشوں والی، وغیرہ وغیرہ ۔۔۔

سادی۔۔ یعنی صرف فریم والی۔ اور بغیر شیشوں کے۔۔ :wink:
 
قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:

واہ، آپ تو میری ہمسائی نکلیں۔ فن لینڈ سے ایک گھر(ملک) چھوڑ کر ہی تو ہے ناروے۔ خیر میں اب صرف مثال سنانے سے تو باز آنے سے رہا۔

واہ بھئی واہ۔ یعنی فریم عقل کو کہتے ہیں۔ اچھا نقطہ نکالا ہے(اپنی عقل مندی اور معلومات کا رعب جھاڑ رہا ہوں)۔
قیصرانی
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
نہیں نہیں، یہ بی بی سے بھی گئے گزرے ہیں۔
میری ایک کولیگ ہے۔ وہ مجھے نارویجن میں ‘ فرو ماوراء‘ یعنی ‘مس ماوراء ‘ کہتی ہے۔ اسے میں بڑا منع کرتی ہوں لیکن وہ تو باز ہی نہیں آتی۔ :?
واہ، آپ تو میری ہمسائی نکلیں۔ فن لینڈ سے ایک گھر(ملک) چھوڑ کر ہی تو ہے ناروے۔ خیر میں اب صرف مثال سنانے سے تو باز آنے سے رہا۔
قیصرانی
آپ کو آج پتہ چلا ہے۔ :?
اگر مثال ہو ہی نہ تو سنانے سے بھی باز ہی رہنا چاہیے۔ :p
 
واقعی مجھے آج پتہ چلا۔ اور مثال سنانے سے مراد آپ کا اپنی ساتھی(کولیگ) والی مثال ہے۔ میں‌اپنی طرف سے مثال نہیں کہ رہا تھا۔
قیصرانی
 
زیک

مسافر
ماوراء نے کہا:
نہیں نہیں، یہ بی بی سے بھی گئے گزرے ہیں۔
میری ایک کولیگ ہے۔ وہ مجھے نارویجن میں ‘ فرو ماوراء‘ یعنی ‘مس ماوراء ‘ کہتی ہے۔ اسے میں بڑا منع کرتی ہوں لیکن وہ تو باز ہی نہیں آتی۔ :?

ناروجین میں مس کو فرو کہتے ہیں؟ جرمن میں تو فرو مسز کو کہتے ہیں۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
زکریا، جرمن میں مسز کو فراؤ (Frau) کہتے ہیں۔ ویسے یہ مس کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
او بھائیو اب مس کا پیچھا چھوڑ بھی دیں اور ساتھ ہی ساتھ بدیسی زبان کا بھی۔ اور آ جائیں واپس اردو کی طرف۔
 
ماوراء

محفلین
زکریا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
نہیں نہیں، یہ بی بی سے بھی گئے گزرے ہیں۔
میری ایک کولیگ ہے۔ وہ مجھے نارویجن میں ‘ فرو ماوراء‘ یعنی ‘مس ماوراء ‘ کہتی ہے۔ اسے میں بڑا منع کرتی ہوں لیکن وہ تو باز ہی نہیں آتی۔ :?

ناروجین میں مس کو فرو کہتے ہیں؟ جرمن میں تو فرو مسز کو کہتے ہیں۔
زکریا، Frue مسز کو کہتے ہیں۔ اور Frøken مس کو کہتے ہیں۔ لیکن فروکن کو صرف فرو بھی بولا جاتا ہے۔ لیکن کہنے میں فرق ہوتا ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
اتنی ڈھیر ساری معلومات، وہ بھی مس اور مسز کے حوالے سے۔ واہ۔ معلومات میں اضافے کے لئے شکریہ۔
قیصرانی
 
قیصرانی

لائبریرین
اب لگے ہاتھوں(یا ہاتھیوں) مردوں کا بھی تذکرہ “شریف“ کر دیا جائے۔
انتظار رہے گا آپ لوگوں کے جوابات کا۔ اور ہاں، ناراض‌مت ہوں، مگر ابن انشاء کی شاعری پر چکر لگاتے رہیں۔ میں نے کافی ساری نظمیں ‌وہاں‌بھیج دی ہیں۔ مشوروں‌کا انتظار رہے گا۔
قیصرانی
 
قیصرانی

لائبریرین
F@rzana نے کہا:
ارے اتنی جلدی تپ گئے
مرد و زن۔۔۔۔۔۔۔ہوں :roll:
آپ نے تو ہاتھوں اور ہاتھیوں والی بات ذاتیات کے حوالے سے لے لی(معذرت)۔ لیکن جو حقیقت ہے وہ حقیقت ہے۔ مگر حقیقت کیا ہے؟ جو دکھائی دیتی ہے، یا جو دکھائی جاتی ہے، یا جو کوئی کوئی جانتا ہے؟
قیصرانی
 
F@rzana

محفلین
ہاتھیوں پر کوئی اعتراض نہیں حقیقت سے کیا منحرف ہونا :lol: وہ تو آپ لوگ زیادہ جانتے ہیں۔۔۔۔ہاہاہا
میں نے تو یہ پڑھ کر لکھا تھا“مردوں کا بھی تذکرہ “شریف“ کر دیا جائے“ آپ خود ہی بتائیے اس سے کیا اندازہ ہوتا ہے؟
 
Top