مبارکباد ساجد کو شادی مبارک

ف۔قدوسی

محفلین
علی، بالکل۔۔بھنگڑا بھی ڈالنا چاہیے۔ محفل کے رکن کی شادی ہو اور ہم اس کو اتنے پھیکے انداز میں وِش کریں۔۔یہ تو اچھی بات نہیں ہے۔ ایسے وِش کرنا چاہیے کہ وہ ہمیشہ یاد رکھے۔

اب جیہ کو جانے یاد ہے یا نہیں۔۔۔لیکن کم از کم مجھے تو جیہ کی شادی کا جشن ، جو ہم نے محفل پر منایا تھا ۔۔ نہیں بھولتا۔۔
اس تھریڈ کو دیکھیں۔۔۔ہم نے محفل کے ارکان سے بھنگڑے بھی کروائے تھے۔۔۔لڑکیوں نے ڈھولکی بجائی تھی۔۔۔اور اتنا زبردست جشن ہم نے منایا تھا۔ :grin:

لنک : جیہ کی شادی

چلیں۔۔میں کوئی ڈھولکی شولکی رکھتی ہوں۔:p

dholakladiessangeet.jpg

افسوس میں جیہ کی شادی میں نہیں تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بڑا ہی زبردست جشن تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر میں بچاری اس وقت بہت چھوٹی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے بچوں کے ساتھ بٹھایا گیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:
 

علی ذاکر

محفلین
ساجد بھائ کے لیئے شادی کا تحفہ !
bhangra.jpg

شادی ہو اور بھنگڑہ نہ ہو یہ کیسے پو سکتا ہے ماوراء جی دیکھ لیں ہم بھی کسی سے کم نہیں !
dance_bhangra.jpg
 

زینب

محفلین
علی یہ دوسری تصویر ہٹا دو لڑکی کے ڈانس ولای ساجد جس علاقے کا ہے نا طا لبان نے لڑکے کے ساتھ ساتھ تمہیں اور ساجد کو بھی اڑا دینا ہے
 

علی ذاکر

محفلین
اس لیئے میں نے یہ پروگرام رکھا ہی لاہور میں تھا جہاں‌طلبان تو کیا ان کا نامو نشان تک نہ ہو !


مع السلام
 

زینب

محفلین
ساجد صاحب ابھی تک سفر پے ہی نکلے ہوئے ہیں 21 کو بھی واپسی کچھ کچھ مشکوک لگتی ہے
 

راجہ صاحب

محفلین
میری طرف سے بھی نیک تمنائیں :praying:

ویسے ایک بات معذرت کے ساتھ

تینوں‌ کوڑی کنے چڑھایا ۔ ۔ ۔


ایک بار پھر معذرت :noxxx:
 

ساجداقبال

محفلین
آپ سب بہن بھائیوں کا بہت بہت شکریہ۔
میری شادی بحمداللہ تعالٰی 10 اپریل کو انجام پائی۔
10 کو نکاح اور 12 کو ولیمہ اور بارات۔
 

قیصرانی

لائبریرین
بارہ کو ولیمہ اور بارات اس کے بعد؟ یہ ٹائپو ہےیا آپ لوگوں‌کی روایات، تجسس سا ہو رہا ہے جاننے کو
 

ساجداقبال

محفلین
بارہ کو ولیمہ اور بارات اس کے بعد؟ یہ ٹائپو ہےیا آپ لوگوں‌کی روایات، تجسس سا ہو رہا ہے جاننے کو
کافی عرصہ سے علاقے کی یہی روایت ہے لیکن اب سنت ولیمہ ہی ہوتا ہے یعنی بارات پہلے اور پھر اگلے دن ولیمہ۔ میں نے یہاں ولیمہ لکھ دیا وگرنہ اسے صرف شادی کا کھانا کہنا چاہیے۔ بیگم کے چچا کچھ ہی دن کیلیے آئے تھے سو انہوں نے بارات ایک دن لیٹ کروا دی۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ساجد بھائی

اس خوشی کے موقع پر آپ کو بہت مبارک باد !

کچھ تعارف اگر بھابھی کا کروا سکیں :happy: بلاگ دنیا میں جہیز اور شادی کی رسموں کے حوالے سے کچھ گفتگو ہوئی تھی ۔ اس موقع پر رسم و رواج کے حوالے سے تقریب (تقریبات ؟) کس طرح انجام پائیں ۔ اگر آپ اس حوالے سے کچھ شیئر کرنا چاہیں تو ضرور کیجے گا ۔

شکریہ


 
Top