مبارکباد زین کو ایوارڈ ملنے پر مبارکباد !

سارہ خان

محفلین
بہت بہت مبارک ہو زین ۔۔۔۔:)

congratulation_graphics_6.gif
 

علی ذاکر

محفلین
یہ کیا زین ابھی تک کوئ ویڈیو یا تصویر نہیں‌لگائ جلدی لگاؤ شام تک لگی ہونی چاہیئے !

مع السلام
 

طالوت

محفلین
خاص خاص بات یہ تھی کہ "صحت مند ماں ، با صلاحیت بچے" کے نام سے پروگرام تھا جس میں سکول کے بچوں، ان کے والدین، اساتذہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مختلف شعبوں میں‌اعلیٰ کارکردگی دکھانے والے طالب علموں ، اساتذہ، صحافیوں، کالم نگاروں میں ایوارڈز تقسیم کئے گئے۔ سکول کے بچوں نے ٹیبلو پیش کئے۔ سکول و کالج کے لڑکوں /لڑکیوں ‌نے انڈین گانوں پر رقص کیا :grin:

چلو جی اپنی نہ لگائیں ، رقص کی ہی لگا دیں ۔
وسلام
 

محمداحمد

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو زین بھائی!

صبح صبح بیٹھ کر چھ صفحے پورے پڑھے ہیں کہ پتہ چلے جناب کو کس بات کا ایوارڈ ملا ہے پر جواب ندارد :confused:

پھر بھی بہت ساری مبارک باد قبول کیجے۔

اللہ آپ کو ہر ہر میدان میں کامیابی اور کامرانی عطا فرمائے (آمین)

‪خوش رہیے۔
 

عسکری

معطل
یہ کوئی بتا بھی نہیں رہا کیا کسی خفیہ سر گرمی کا ایوارڈ ہے یا زین نے سی ائی اے جوئن کر لی ہے:grin:
 
Top