محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ہمارے لیے دونوں یکساں ہیں ۔کمال اور کرتب میں کچھ تو فرق ہو گا ننھے میاں!![]()
ہمارے لیے دونوں یکساں ہیں ۔کمال اور کرتب میں کچھ تو فرق ہو گا ننھے میاں!![]()
ہمارا بھیا یاد فرما رہا ہے۔محمد ابراہیم بھائی آپ کو ہمارا بھیا یادفرما رہے ہیں ،
وہی ٹھیک ہے ،تدوین کردی ہے ۔ہمارا بھیا یاد فرما رہا ہے۔اِسے یوں کر لیجیے۔
![]()
یا یوں کرلیں تاکہ مزید فصیح ہوجائے۔۔۔ہمارا بھیا یاد فرما رہا ہے۔اِسے یوں کر لیجیے۔
![]()
اپنے شہر کا نام بتانا پسند فرمائیں گے؟؟؟آپ کو جو مناسب لگے وہ سمجھ لیجئے
بہترین ہوگیا!!!دلّی سے تعلق ہے ہمارا