زکریا جیسبادی متوجہ ہوں

الف عین

لائبریرین
مجھے عبرانی میں "رحمٰن" لکھے ہوئے کی ضرورت ہے۔ کوئی مدد کر سکتا ہے۔۔ یونی کوڈ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے یہاں ہی لکھ دیں۔ زکریا سے امید لگتی ہے کہ وہ لکھ سکیں گے۔
در اصل دعوۃ القرآن کی کتابت میں کاتب نے لکھنے کی کوشش کی ہے لیکن کچھ بات بنی نہیں۔ اب اس کو اردو تحریر کی فائل میں لکھنا ہے۔
 

زیک

مسافر
آپ کو رحمان کی عبرانی transliteration چاہیئے؟ کوشش کرتا ہوں۔

ر = ریش = ר
ح = حے = ה
م = میم = ם
ن = نون = ן

رحمان = רהמן

نوٹ: مجھے عبرانی نہیں آتی اس لئے اندازہ لگا رہا ہوں۔ کچھ معمولی معلومات جو مجھے عبرانی کے متعلق ہیں وہ اس وجہ سے کہ ایک زمانے میں مجھے اپنے نام اور اپنی بیٹی کے نام کے بارے میں تحقیق کرنے کا شوق ہوا تھا اور دونوں ناموں کی اصل عبرانی ہے تو ایک اسرائیلی دوست سے کافی ڈسکشن رہی تھی۔
 

الف عین

لائبریرین
یہی امید تھی۔۔ کیوں کہ آپ لوگوں نے اپنی دستخط بھی عبرانی میں کی تھی کسی زمانے میں، شکریہ زیک۔
لیکن کیا م پر کھڑا زبر بھی ہوتا ہے کچھ؟
 
Top