افسوس کہ یہ خبر پوشیدہ رہی کہ سندھی قوم پرست نوجوان کارکن صاحب خان گھوٹو کو ایجنسیوں نے روہڑی سے اغوا کر کے تین دن کے بعد اس کی مسخ شدہ اور گولیوں سے چھلنی لاش نوشہرو فیروز ضلع میں بھریا شہر کے پاس پھینک دی۔ سندھیوں اور بلوچوں اور اردو بولنے...