زندگی کا ایک سچ

19059306_227968757708869_8060163061473148400_n.jpg

‏اجنبیوں کوہماری کہانیوں میں
‏کوئی دلچسپی نہیں ہوتی
‏وہ اتنی دیرمتوجہ ہوتے ہیں
‏جتناان کی ایک مصروفیت سے
‏دوسری مصروفیت کےدرمیاں فارغ وقت ہوتا ہے
 
Top