زرداری کا ٹکٹ

خرد اعوان

محفلین
حکومت پاکستان نے جناب آصف علی زرداری صاحب کی شکل کے ڈاک ٹکٹ شائع کیے ہیں‌۔ لوگوں کا سوال یہ ہے کہ















تھوک اس پر آگے لگائیں‌یا پیچھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:cool:
 

خرد اعوان

محفلین
خرد بہن، ۔ اب میں آپ کو کیا کہوں ؟

کچھ نہ کہیں ۔ یہ لطیفہ مجھے ایس ایم ایس کے ذریعے سے موصول ہوا ۔ سہیلی نے لکھا کہ اب ایس ایم ایس پر بیس پیسے ٹیکس لگے گا کیونکہ ہر پانچ میں‌سے تین ایس ایم ایس (کم از کم کراچی کی حد تک) زرداری کے لطیفے ہی ہوتے ہیں‌ویسے تو اس نے مجھے کافی سارے بھیجے لیکن ان میں‌سے کسی حد تک قابل اشاعت یہی تھا ۔ یہ ایکچوئلی لطیفہ نہیں‌ہے بے بسی کا اظہار ہے جو کراچی کے عوام اپنے جلے دل کو ٹھنڈا کرنے کے لئے کرتے ہیں‌۔
 

فخرنوید

محفلین
اس کو حذف کر دیں ورنہ کوئی اس کی شکایت کر دے گا ایف آئی اے کو جو دہشت گرد تو پکڑ نہیں سکتے ہیں ایس ایم ایس کرنے والوں کو پکڑیں گے۔
 
Top