ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

آپ کی پاکستان دشمنی کا اس سے بڑا کیا ثبوت ہو سکتا ہے
حالانکہ یہ پاکستان دوستی تھی
میری ہر رائے جو پاکستان کی ترقی کے بارے میں ہو تی ہے لوگ منفی ہوجاتے ہیں۔
حتی کہ کراچی کو الگ صوبہ بنانے کی بات پر لوگ چراغ پا ہوگئے
 

محمداحمد

لائبریرین
اس کے لیے عوام کا تعلیم یافتہ ہونا ضروری ہے ۔

درست!
نا کہ ہر وقت منفی ریٹنگ دیتے رہیں۔ منفی قوم کیسے ترقی کرے گی

لگتا ہے آپ نے منفی ریٹنگز کو بہت محسوس کیا۔ حالانکہ بظاہر آپ اس سے لاپرواہ نظر آتے تھے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
یہ جب تک ہیں جب تک پاکستان عوام تعلیم یافتہ نہ ہوجاویں
دیکھنا اس پر بھی منفی ریٹںگ ملے گی

ریٹنگز کی اتنی فکر نہ کیجے محترم۔

ابھی بھی آپ کی ریٹنگز کی اسٹرپ نوے فیصد سے زیادہ سبز ہے۔

دس فیصد نمبر نہ بھی ملیں تو خیر ہیں۔ نوے فیصدی بھی بہت ہیں۔ :)
 
درست!


لگتا ہے آپ نے منفی ریٹنگز کو بہت محسوس کیا۔ حالانکہ بظاہر آپ اس سے لاپرواہ نظر آتے تھے۔

اب بھی لاپرواہ ہی ہوں
کی کوئی فرق نہیں پڑتا مگر یہ بات درست ہے کہ لوگ یہاں منفی ہیں۔ درست بات سمجھتے ہی نہیں
 
اسے چاپلوسی نہیں بلکہ رائے ہموار کرنا کہتے ہیں۔

جیسے آپ اپنے نظریے کہ برخلاف بات ایک دم سے برداشت نہیں کرتے ویسے ہی دوسرے بھی نہیں کرتے۔
میں تو بہت برداشت کرتا ہوں
میں کسی پر کبھی ذاتی حملے نہیں کرتا ۔ سوائے عارف کے
 
Top