ریاست بہاولپور

جاسمن

لائبریرین
IMG-20201020-213013.jpg
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
خوبصورت تصاویر ہیں جاسمن سس!
بہاولپور دیکھنے کا شوق کافی پرانا ہے، لیکن ابھی تک پورا نہیں ہو پایا۔:)
میرا تو اپنے گاؤں جانا بھی کئی سالوں کے بعد ہوتا ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
جاسمن بٹیا
ماشاء اللّہ بہت خوب صورتی سے آپ نے تمام اہم اور منفرد باتوں سے روشناس کرایا ہے سب کو جو بہاول پور کے بارے میں نہیں جانتے۔
بہت سی داد و تحسین۔سلامت رہیے ۔ڈھیر سارا پیار اب تو دل چاہنے لگا کہ دوبارہ جانے کا۔۔۔۔۔
 
Top