زندہ ہے بھٹو، زندہ ہے
بھیا عسکری۔۔ عوام سے ان کو کیا لینا دینا۔۔ نعرہ تو وہی ہے نا جو بھٹو نے چالیس سال پہلے لگایا تھا۔۔ تو مان لیجئے کہعوام ساری مر گئی پر بھٹو اکیلے زندہ ہیں سیاسی ڈرامے بازیاں دیکھ کر مجھے اتنی ہنسی آتی ہے کہ اففففففففف ۔ ایک عورت اس کی بیوی تھی جس نے اس کے ساتھ کئی سال ازواجی زندگی گزاری بچے پیدا کیے اچھا برا وقت دیکھا جیسے ہی اس کا قتل کیا یا کرایا گیا وہ اس کی عظیم لیڈر اور مہان ہستی اور گرو گھنٹال بن گئی اب اس کا فوٹو دکھا دکھا کر ووٹ مانگے جا رہے ہین اور اس کے فوٹو کے پیچھے چھپ کر سیاست کی جاتی ہے ۔ اور وہ خود کیا تھی سب جانتے ہین
بھیا عسکری۔۔ عوام سے ان کو کیا لینا دینا۔۔ نعرہ تو وہی ہے نا جو بھٹو نے چالیس سال پہلے لگایا تھا۔۔ تو مان لیجئے کہ
زندہ ہے بھٹو ، زندہ ہے
نہیں جناب ، اب اس میں سستی بجلی اور گیس بھی شامل ہیں۔بھیا عسکری۔۔ عوام سے ان کو کیا لینا دینا۔۔ نعرہ تو وہی ہے نا جو بھٹو نے چالیس سال پہلے لگایا تھا۔۔ تو مان لیجئے کہ
زندہ ہے بھٹو ، زندہ ہے
نہیں جناب ، اب اس میں سستی بجلی اور گیس بھی شامل ہیں۔
یعنی اب یہ بھی مکمل طور پر چھین لئے جائیں گے
بات تو سچ ہے۔۔ پر بھیا کیوں جیالوں کو ادھر آنے کی دعوت دے رہے ہو۔۔ ہم سے تو نہ سنبھالے جائیں گے۔۔ خود ہی بھگتوارے بھائی کون بھٹو اس نے کونسا تیر مار لیا تھا ایک الیکشن جیت گیا دوسرے پر دھاندھلی کی تھی پبلک مولوی اٹھ کھڑے ہوئے تھے اور رگڑا لگ گیا فوج کے ہاتھوں بھٹو کی نیشنالئزیشن پالیسی کی وجہ سے ہمارے یہاں کوئی ٹویوٹا ٹاٹا سامسونگ جیسا امپائر کھڑا نا ہو سکا سب بکواس تھی اب پرانی ہو چکی ہے تو کیا کریں ۔ بھٹو بھی ایک بلنڈر تھا جیسے یہ سب ۔
اور جھینگا لالہ کرنے کے لئے درختوں کے پتے بھی نہیں ملیں گے کہ سیلاب انہیں ختم کر چکے ہوں گےاس بار ووٹ دیا تو کپڑے پھر یا فوج کے بچیں گے یا امیروں کے کیونکہ جو حالت پچھلی بار کی ہے انہوں نے اگلی بار آپکو افریقہ سے بھی بد ترین کر کے رکھ دیں گے جھینگا لالہ کرتے نظر آئیں گے
مطلب اسی لیے آپ کو فکر نہیں کہ آپ کے کپڑے تو محفوظ ہوں گے نا۔۔ عوام کرتی رہے جھینگا لالااس بار ووٹ دیا تو کپڑے پھر یا فوج کے بچیں گے یا امیروں کے کیونکہ جو حالت پچھلی بار کی ہے انہوں نے اگلی بار آپکو افریقہ سے بھی بد ترین کر کے رکھ دیں گے جھینگا لالہ کرتے نظر آئیں گے
جیالوں کو پتوں کی ضرورت نہیں پڑتی ساجد بھائی، صرف جذبے جوان رکھتے ہیں یہ ور ان کی حکمران تو ویسے ہی الف۔۔۔ ہیںاور جھینگا لالہ کرنے کے لئے درختوں کے پتے بھی نہیں ملیں گے کہ سیلاب انہیں ختم کر چکے ہوں گے
بات تو سچ ہے۔۔ پر بھیا کیوں جیالوں کو ادھر آنے کی دعوت دے رہے ہو۔۔ ہم سے تو نہ سنبھالے جائیں گے۔۔ خود ہی بھگتو
مطلب اسی لیے آپ کو فکر نہیں کہ آپ کے کپڑے تو محفوظ ہوں گے نا۔۔ عوام کرتی رہے جھینگا لالا
اور جھینگا لالہ کرنے کے لئے درختوں کے پتے بھی نہیں ملیں گے کہ سیلاب انہیں ختم کر چکے ہوں گے
بھئی جس پارٹی کے منشور میں وردی والوں کا احتساب ہوگا ہم ان کیساتھ شامل ہیں۔
مطلب یہ الیکشن کینسل سمجھیں ہم رکیں میں ابھی اپنے انکل جج صاحب کو بلاتا ہوں
بھائی جی ، بے رحمانہ احتساب کہئیے۔ وردی اور بغیر وردی والوں کا۔ اس کے بغیر اب مسئلہ حل نہیں ہونے والا۔بھئی جس پارٹی کے منشور میں وردی والوں کا احتساب ہوگا ہم ان کیساتھ شامل ہیں۔