روم کے شھر فاتیکان میں ایک جاذب نظر سیڑھی

سارہ خان

محفلین
6c137f4d5e.gif
 

سارہ خان

محفلین
اوو یہ تصویر جہاں سے لی تھی ویاں ایسے ہی لکھا تھا ۔۔ یہ تو مجھے خیال ہی نہیں آیا کہ روم تو اٹلی کا شہر ہے ۔۔:confused: ہو سکتا ہے فاتیکان بھی اٹلی کا شہر ہو۔۔:confused: کسی کو معلوم ہو تو پلیز تصحیح کر دیں ۔۔:(
 

زیک

مسافر
یہ Vatican کے میوزیم کی سیڑھیاں ہیں۔ Vatican City اٹلی کے شہر روم میں واقع ہے مگر یہ اٹلی کے ماتحت نہیں بلکہ پوپ کے تحت ہے۔
 
Top