روزمرہ میں آپ کی پسند

دلاور خان

لائبریرین
سوچا کہ لوگوں سے ان کی پسند ہی معلوم کرلی جائے
عام سی روز مرزہ کی اشیاء خوردونوش اور استعمال کی چیزوں میں:)

1۔ آپ کی پسندیدہ ڈش (جو آپ کو لگا تار تین بھی کھانے کو ملے تو آپ خوشی سے کھالیں)

2- آپ کی پسندیدہ سوئیٹ ڈش

3- آپ کی پسندیدہ چائے (یہاں بات برانڈ کی نہیں بلکہ اقسام کی ہے)

4- آپ کا پسندیدہ بسکٹ برانڈ

5- آپ کی پسندیدہ چاکلیٹ

6- آپ کا پسندیدہ ٹوٹھ پیسٹ

7- آپ کا پسندیدہ شوز برانڈ

8- آپ کا پسندیدہ ٹی وی شو

9- آپ کا پسندیدہ سگریٹ برانڈ

بس فی الحال اتنا ہی:)
 

قیصرانی

لائبریرین
1۔ آپ کی پسندیدہ ڈش (جو آپ کو لگا تار تین بھی کھانے کو ملے تو آپ خوشی سے کھالیں)
بریانی
2- آپ کی پسندیدہ سوئیٹ ڈش
بلیو بیری راہکا
3- آپ کی پسندیدہ چائے (یہاں بات برانڈ کی نہیں بلکہ اقسام کی ہے)
مکسڈ
534607_10151145442967183_1778182260_n.jpg

4- آپ کا پسندیدہ بسکٹ برانڈ
کینڈی
5- آپ کی پسندیدہ چاکلیٹ
فیزر بلیو بیری اور راسپ بیری، سب سے اوپر والا
tumblr_ln6kjeuHsi1qbs6vmo1_500.jpg

6- آپ کا پسندیدہ ٹوٹھ پیسٹ
سب چلتا ہے
7- آپ کا پسندیدہ شوز برانڈ
سروس چیتا
1505218_10151853875647183_1147575240_n.jpg
اور کیٹر پلر
8- آپ کا پسندیدہ ٹی وی شو
ٹی وی پروگرام دیکھے اب 13 سال ہو رہے ہیں شاید
9- آپ کا پسندیدہ سگریٹ برانڈ
سگریٹ نہیں پیتا
 
آخری تدوین:

دلاور خان

لائبریرین
1۔ آپ کی پسندیدہ ڈش (جو آپ کو لگا تار تین بھی کھانے کو ملے تو آپ خوشی سے کھالیں)
بریانی
2- آپ کی پسندیدہ سوئیٹ ڈش
بلیو بیری راہکا
3- آپ کی پسندیدہ چائے (یہاں بات برانڈ کی نہیں بلکہ اقسام کی ہے)
مکسڈ
4- آپ کا پسندیدہ بسکٹ برانڈ
کینڈی
5- آپ کی پسندیدہ چاکلیٹ
فیزر بلیو بیری اور راسپ بیری
6- آپ کا پسندیدہ ٹوٹھ پیسٹ
سب چلتا ہے
7- آپ کا پسندیدہ شوز برانڈ
سروس چیتا اور کیٹر پلر
8- آپ کا پسندیدہ ٹی وی شو
ٹی وی پروگرام دیکھے اب 13 سال ہو رہے ہیں شاید
9- آپ کا پسندیدہ سگریٹ برانڈ
سگریٹ نہیں پیتا

بریانی اچھی بنی نہ ہو تو:)

بیریز سے کافی دوستی معلوم ہوتی ہے آپ کی:)
 

قیصرانی

لائبریرین
بریانی اچھی بنی نہ ہو تو:)

بیریز سے کافی دوستی معلوم ہوتی ہے آپ کی:)
میں نے بتایا تھا کہیں، کہ بریانی واحد ڈش ہے جو میں منہ پر کہہ دیتا ہوں کہ اچھی نہیں بنی۔ اس لئے اگر مجھے بریانی کی آفر ہوتی ہے تو آفر کنندہ اچھی طرح اطمینان کر کے آفر کرتے ہیں کہ بریانی واقعی عمدہ ہے :)
 

دلاور خان

لائبریرین
خود میری پسند کچھ یوں ہے:)


1۔ آپ کی پسندیدہ ڈش (جو آپ کو لگا تار تین بھی کھانے کو ملے تو آپ خوشی سے کھالیں)
ہری مرچوں والا قیمہ:)

2- آپ کی پسندیدہ سوئیٹ ڈش
میٹھے سے تو زیادہ دوستی ہی نہیں:)

3- آپ کی پسندیدہ چائے (یہاں بات برانڈ کی نہیں بلکہ اقسام کی ہے)
ڈھیر ساری ملائی والی:)

4- آپ کا پسندیدہ بسکٹ برانڈ
لو کا Wheatable:)
Wheatable-Lu-new.fw_.jpg


5- آپ کی پسندیدہ چاکلیٹ
کوئی نہیں:)

6- آپ کا پسندیدہ ٹوٹھ پیسٹ
کولگیٹ میکس فریش
acp-317b_1z.jpg


7- آپ کا پسندیدہ شوز برانڈ
گوچی اور فریگامو:)


8- آپ کا پسندیدہ ٹی وی شو
اسٹریٹ سائنس (نیشل جیوگرافک):)

9- آپ کا پسندیدہ سگریٹ برانڈ
یہاں تو معاملہ دشمنی والا ہے:)
 

زیک

مسافر
3- آپ کی پسندیدہ چائے (یہاں بات برانڈ کی نہیں بلکہ اقسام کی ہے)

کافی

4- آپ کا پسندیدہ بسکٹ برانڈ

biscuit.jpg


5- آپ کی پسندیدہ چاکلیٹ

ڈارک

7- آپ کا پسندیدہ شوز برانڈ

11948751563_a66536b2de_h.jpg


8- آپ کا پسندیدہ ٹی وی شو

دا کولبیئر رپورٹ
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سوچا کہ لوگوں سے ان کی پسند ہی معلوم کرلی جائے
عام سی روز مرزہ کی اشیاء خوردونوش اور استعمال کی چیزوں میں:)
بس فی الحال اتنا ہی:)
1۔ آپ کی پسندیدہ ڈش (جو آپ کو لگا تار تین بھی کھانے کو ملے تو آپ خوشی سے کھالیں)
پالک۔۔۔۔ چاہے آلو پالک ہو ، گوشت پالک ، پنیر پالک، دال پالک، کوفتہ پالک تین نکیا ہم تو ہفتے میں پانچ بار بھی کھا لیں۔

2- آپ کی پسندیدہ سوئیٹ ڈش
فرنی ۔ پاکیستان میں جو شادیوں پہ بنتی ہے۔

3- آپ کی پسندیدہ چائے (یہاں بات برانڈ کی نہیں بلکہ اقسام کی ہے)
آدھا دودھ آدھا پانی۔ بنا چینی کے۔

4- آپ کا پسندیدہ بسکٹ برانڈ
کوئی بھی نہیں۔ البتہ نان خطائی جو گھر بنائی ہو۔

5- آپ کی پسندیدہ چاکلیٹ
کوکونٹ والا کوئی بھی۔

6- آپ کا پسندیدہ ٹوٹھ پیسٹ
کولجیٹ

7- آپ کا پسندیدہ شوز برانڈ
پہننے کے لئے نا؟ برانڈ کا کوئی مسئلہ نہیں۔ پہلی نظر میں جو بھی پسند آئے۔

8- آپ کا پسندیدہ ٹی وی شو
کوئی خاص نہیں۔ سبھی دیکھ لیتے ہیں

9- آپ کا پسندیدہ سگریٹ برانڈ
سگریٹ نوشی مضرِ صحت ہے۔
 
Top