روداد عید ملن ۱۴۳۳ ھ

اماں جہاز بھائی اوہ سوری حجاز بھائی:)
آپ کی پھوٹو دیکھ کر ہم نے تکا لگایا تھا کہ آپ کو کھانا شاید ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔:laugh:
آپ کہیں صائم الدہر تو نہیں ؟:p
یا جوانی کہیں بینک کے لاکر میں رکھوائی ہے کہ کوئی بستول دکھا کے چھین نہ لے؟:ROFLMAO:
۔۔۔ لیکن پھر بھی خود کو چھوٹا نہیں لکھتا،
 
محمداحمد

لائبریرین
ویسے تو ہم اکثر انگریزوں کو کوستے نظر آتے ہیں لیکن یہی انگریز اور انگریزی کبھی کبھی بڑی مشکل بھی حل کر دیتے ہیں۔ سو ہم بھی موئی انگریزی کا سہارا لیتے ہوئے یہی کہیں گے کہ:

"He who laughs last, laughs best"

بہت خوب لکھا آپ نے، سب پر ہنسے بھی خوب اور ہنسایا بھی خوب۔ ;)
 
ہم تو تمام وقت اپنے آپ پر ہنسنے کی کوشش ہی کرتے رہے میاں۔۔
 
محمد امین

لائبریرین
جلاد کی روزی روٹی وکلاء کے رحم و کرم پر کیوں؟؟؟
ویسے اپنے ملک میں جلاد ہی حکمران ہیں!!!

بھئی کسی قتل کے ملزم کی مخالف پارٹی کا وکیل پورا زور لگا کر اسے سزائے موت دلوائے تو جلاد کی روزی روٹی کا انتظام ہوجاتا ہے نا۔۔۔۔
 
میر انیس

لائبریرین
بہت اعلٰی ماشاللہ بہت خوب لکھا ہے۔ مگر یار اپنی عمر کے بارے میں جھوٹ تو نہ بولے اتنے بڈھے کھوسٹ تو ہو اور بولتے ہو سترہ سال کا ہوں اور اگر کسی کو میری بات پر یقین نہ آئے تو فون کر کے مہدی سے بات کرلے یقین آجائے گا۔
میں نے تم لوگوں سے کہا تھا اب ذرا جو گفتگو ہوئی تھی ہم لوگوں کے درمیان وہ بھی تو لکھے موضوعات میں نے کہیں بیان کردئے تھے ۔ مہدی میرے اور تمہارے درمیان ایران میں باذریعہ نیٹ تعلیم پر بات ہوئی تھی۔ حسان اور فہد کے درمیان ترکی اور البانیہ میں عربی رسم الخط پر بات ہوئی تھی اس کو کیا کوئی تفصیل سے بیان کرسکتا ہے؟
 
میرے اور آپ کے درمیان فیس بک کی فیک آئی ڈی پر گفتگو ہوئی تھی۔:rollingonthefloor:
 
بہت اعلٰی ماشاللہ بہت خوب لکھا ہے۔ مگر یار اپنی عمر کے بارے میں جھوٹ تو نہ بولے اتنے بڈھے کھوسٹ تو ہو اور بولتے ہو سترہ سال کا ہوں اور اگر کسی کو میری بات پر یقین نہ آئے تو فون کر کے مہدی سے بات کرلے یقین آجائے گا۔
آپ کی تعریف کا شکریہ لیکن یہ فون پر بات کرنے والی بات میری سمجھ سے بالا تھی کچھ۔۔۔۔ آخر میں غریب نے ایسی کیا بڈھوں والی بات کردی۔۔۔ ؟؟ اور ویسے بھی ہماری تصاویر اس بات کی گواہ ہیں کہ ہم نو عمری میں لب قبر پہنچ چکے ہیں :D
 
شعیب صفدر

محفلین
بھئی کسی قتل کے ملزم کی مخالف پارٹی کا وکیل پورا زور لگا کر اسے سزائے موت دلوائے تو جلاد کی روزی روٹی کا انتظام ہوجاتا ہے نا۔۔۔ ۔
قتل کا ملزم کیا معلوم مجرم ہی ہو؟؟
اگر مجرم ہے تو وہ پھر انصاف کر رہا ہے جلاد کی روٹی کا انتظام نہیں۔
 
میر انیس

لائبریرین
ویسے بھی ہماری تصاویر اس بات کی گواہ ہیں کہ ہم نو عمری میں لب قبر پہنچ چکے ہیں :D
اللہ نہ کرے کیسی بات کرتے ہو:angry: آئیندہ کبھی مذاق میں بھی ایسی بات نہ کرنا۔ اللہ تم کو لمبی عمر عطا کرے تم کو ابھی بہت کچھ کرنا ہے۔
دھت تیرے کی اچھے خاصے آدمی کو جذباتی کردیا۔ ارے بڑے میاں میرا مطلب زمانہ اطفال میں ہی عقل و دانش میں پیری تک پہنچنا تھا اور ہم بڑھاپے میں بچے بنے ہوئے ہیں
 
لمبی عمر کے بارے تو خیر نہیں پر بہت کچھ کرنے پر آمین کہنے کی جا ہے۔ جناب بقول یسفی کچھ لوگ ادھیڑ پیدا ہوتے ہیں، ادھیڑ جیتے ہیں اور ادھیڑ عمر میں ہی مر جاتے ہیں۔۔۔۔ ہم اپنے آپ کو ان میں شمار پائے ہیں۔۔۔ اور ایسوں کو بچپن کا مزہ ہی کہاں چکھنے کو ملتا ہے!! آپ اپنی خوش قسمتی پر نازاں رہئے کہ بچہ بننا آپ کے بس میں ہے۔:)
 
تعبیر

محفلین
:applause::applause::applause:
بہت خوب
زبردست لکھا ہے مہدی بچے البتہ کچھ کچھ الفاظ اوپر سے گزر گئے :confused:
کافی دلچسپ اور مزاحیہ لکھا ہے
خوش رہو اور آباد رہو :)
 
:applause::applause::applause:
بہت خوب
زبردست لکھا ہے مہدی بچے البتہ کچھ کچھ الفاظ اوپر سے گزر گئے :confused:
کافی دلچسپ اور مزاحیہ لکھا ہے
خوش رہو اور آباد رہو :)
بہت شکریہ تعریف کا جس کا میں مستحق نہیں۔۔ اور یہ کچھ الفاظ؟؟ اس مضمون میں تو میری یہ کوشش رہی کہ "فردو" سے گریزاں رہوں۔۔
 
Top