مبارکباد رمضان مبارک

18767401_1190925787696123_3988266913378829519_n.jpg

ماہ ِ رمضان مبارک ہو :act-up::act-up:
اللہ پاک اس مقّدس مہینے میں ہمیں روزے رکھنے اور نیک اعمال کرنے کی توفیق بخشے , آمین.
 

امان زرگر

محفلین
ٹھیک بھائی جان لیکن ہماری دو پوسٹوں میں پیغام بھی دو ہیں اور آپ نے لنک ایک دیا ہے کیوں ؟؟؟ آپ کو بھروسہ نہیں تھا ہم پڑھے گئے ؟؟
معترف ہوں کہ آپ کا علمی مرتبہ بلند تر کہ آپ نے دو لڑیاں بنائیں اور میں ایک ہی تحریر شیئر کر سکا، آپ کی دل آزاری ہوئی معذرت خواہ ہوں
 
معترف ہوں کہ آپ کا علمی مرتبہ بلند تر کہ آپ نے دو لڑیاں بنائیں اور میں ایک ہی تحریر شیئر کر سکا، آپ کی دل آزاری ہوئی معذرت خواہ ہوں
ہم نے سوالیہ نشان کے بعد بھی ایک فقرہ لکھا تھا بھائی جان نے وہ نہیں پڑھا جذباتی ہو کر کومنٹ کر دیا
 
Top