رمضان المبارک لاگ ان پیج ورژن1

MuhammadAsfand

محفلین
السلام علیکم
رمضان المبارک کے حوالے سے پیش خدمت ہے رمضان المبارک کا خوبصورت لاگ ان پیج۔
  • اس پیج کی خصوصیات
  • خوبصورت لاگ ان پیج
  • آڈیو پلے کرنے کی سہولت میڈیا پلئیر کے ساتھ
  • خبریں (ٹکر)چلانے کی سہولت
  • سحری اوقات اور افطار اوقات
  • خوبصورت پیرا گراف
  • رمضان کی مسنون دعائیں
  • سکرین شارٹس






  • حاصل کریں


اگر آپ اس میں اپنی مرضی کی تبدلیی کرنا چاہتے ہیں تو آپ اس تحریر کو ملاحضہ کریں

نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔ از محمد اسفند
 

bilal260

محفلین
بہت عمدہ اور بہترین کوشش ثواب جاریہ کا ایک سلسلہ جو مستفید ہو گا آپ ثواب کے حقدار ہو گے اللہ عزوجل ڈھیرو ڈھیر اجر دے آمین۔
 

MuhammadAsfand

محفلین
اگر اس میں تبدیلی نہیں کر سکتے تو آپ اسے نیٹ پر ہی نہ دیں۔
بھائی جان آپ اس میں آسانی سے تبدیلی کر سکتے ہیں یہ بلکل ویسے ہی ہے جیسے بلاگر کی تھیم میں تبدیلی کرنا نس آپ نے جس الفاط کو تبدیل کرنا چاہ رہے ہیں اس کو تلاش کریں اور تبدیل کر دیں
 
Top