رات کے وقت دنیا کے مختلف شہر

شمشاد

لائبریرین
یہ ڈینور ہے۔

281rdwo.jpg
 

ماوراء

محفلین
زبردست شمشاد بھائی۔ لیکن میرے ملک کے پیارے شہر کراچی کو کیا ہو گیا۔:(

آپ کچھ شہر بھول گئے تھے۔ ان کی میں پوسٹ کر دیتی ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہمارے پیارے ملک کے شہر کراچی کو قائد قلت زبردستی کے صدر پرویز مشرف کی نظر لگ گئی۔
 
Top