نویں سالگرہ رائے شماری : بیسٹ میل انٹرویو

بہترین میل انٹرویو۔۔؟

  • انٹرویو ود محسن وقار علی

    Votes: 2 11.1%
  • انٹرویو ود حسان خان

    Votes: 2 11.1%
  • انٹرویو ود فلک شیر

    Votes: 12 66.7%
  • انٹرویو ود بابا جی

    Votes: 0 0.0%
  • انٹرویو ود فصیح احمد

    Votes: 2 11.1%

  • Total voters
    18
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم!

آپ کے خیال میں بہترین انٹرویو کس میل محفلین نے دیا؟ :)
رائے شماری میں حصہ لیجئے۔ اس کی آخری تاریخ 25 جولائی ہے۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
مانو گڑیا! ایک گزارش ہے کہ تمام رائے شماری والے دھاگوں میں رائے شماری کا ٹیگ لگا دو۔ تاکہ سارا مواد ایک ہی بار دیکھا جا سکے۔
بھیا یہ لڑیاں سالگرہ والے سیکشن میں شروع کی ہیں تو نویں سالگرہ کا ٹیگ تو پہلے ہی لگا ہے ۔
میں ایک الگ لڑی بنا کر وہاں پر ساری لڑیوں کے لنک دینے والی تھی۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بھیا یہ لڑیاں سالگرہ والے سیکشن میں شروع کی ہیں تو نویں سالگرہ کا ٹیگ تو پہلے ہی لگا ہے ۔
میں ایک الگ لڑی بنا کر وہاں پر ساری لڑیوں کے لنک دینے والی تھی۔
وہ بھی زبردست خیال ہے۔ میں تو وہ جو دھاگے کے نیچے ٹیگز ڈالے جاتے ہیں۔ وہاں رائے شماری کا ٹیگ لگانے کی بات کر رہا تھا۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن صرف پانچ اراکین کے نام ہی کیوں؟
ان پانچ اراکین کو چُننے کا کیا معیار تھا؟
 
Top