مرک
محفلین
یہ تصدیق نامہ کسی کلاس ون آفسر سے تصدیق کروا کر لائیں پھر قابلِ قبول ہو گا۔
انکل مشرف سے وہاں انکل زرداری بھی تھے گپے لگا رہے تھے دونوں
بس وہیں سے
یہ تصدیق نامہ کسی کلاس ون آفسر سے تصدیق کروا کر لائیں پھر قابلِ قبول ہو گا۔
توسی تے پردہ فاش کر دتا
اوہو چلو کوئی نہیں پر تم ایسا مت کرنا
کس کی بات کر رہی ہیں اور وہ آ کر کس کو ٹھیک کر لے گی؟
اصل پيغام ارسال کردہ از: شمشاد
کس کی بات کر رہی ہیں اور وہ آ کر کس کو ٹھیک کر لے گی؟
میری بات کر رہی ہے اور اکر
جتنی قتل و غارت زر، زن اور زمین کی وجہ سے ہوئی ہے اتنی قتل و غارت پہلی اور دوسری جنگ عظیم میں بھی نہیں ہوئیں۔