ذہانت آزمایئے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
کیوں بھئی، تم نے وہاں بھی پہنچنا ہے کیا؟

چار کے بجائے اب میں چھ پر پوچھ آئی ہوں۔


اب آپ کے پاس تو وقت ہی وقت ہے آپ چھ کیا دس فارم پر بھی جاسکتی ہیں

ہماری یہ قسمت کہاں
ہم تو جو ہیں ان کو ہی صحیح سے وقت نہیں دے پاتے
 

تیلے شاہ

محفلین
تو گونگے نے اگر بلیک مووی دیکھی ہی نہ ہو تو پھر اسے کیسے سمجھ آئے گی؟؟
ہائے میں مر جاواں'اس لڑکی کی کامن سینس کہاں گئی
ارے بی بی کہیں شادی تو پکی نہیں ہوگی جو ایسی باتیں کر رہی ہو۔ :mad:
کیا پتہ اس کو امیتابھ کی طرح کا کوئی استاد ملا ہو۔۔۔۔۔۔۔ ;)
 

ماوراء

محفلین
تیلے بھیا، مجھے تو لگتا ہے آپ کی شادی کے بعد مت ماری گئی ہے۔:p
شادی بھی کسی کی پکی ہوئی کبھی۔ ہم تو آج تک یہی سنتے آئے ہیں بات پکی ہوئی ہے۔lol
دیکھیں اب اندھا تو بلیک مووی دیکھنے سے رہا۔ اگر گونگے نے دیکھی بھی ہو گی تو اندھے کو کیسے سمجھ آئے گی کہ یہ بلیک مووی طرح مجھے بتا رہا ہے۔ اور کیا بتا رہا ہے۔lol۔ آپ بھی نہ۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
س) قرآن مجید میں چند قوموں کے قصے بیان کئے گئے ہیں، ان میں سے تین کا نام لکھیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top