تعارف دیکھو یہ کون آگیا ہے

السلام علیکم

رجسٹر ہونے کے بعد ایک جگہ لکھا نظر آیا
اپنا تعارف پیش کریں

اب تعارف میں کیا پیش کیا جائے کہیں کچھ ایسا پیش نہ ہوجائے جو آپ لوگوں کو پسند نہ آئے:rolleyes:

ہمارا نام حشمت خالد صمدانی ہے۔ لیکن شخصیت اتنی بارعب نہیں جتنا نام:D
روشنیوں کے شہر کراچی کے باشندے ہیں :)
 
KwULv.png
 
پیغامات دکھائی کیوں نہیں دے رہے۔
بذریعہ اطلاع نامہ اطلاع موصول ہوئی کہ محمد بلال اعظم بھائی نے یہاں کچھ تبصرہ کیا ہے۔
لیکن وہ دکھائی ہی نہیں دے رہا بلکہ خود ہم نے جو لاسٹ پیغامات کیے وہ بھی دکھائی نہیں دیتے:sad:
 
صد شکر کہ اتنی با رعب شخصیت محفل میں وارد ہوئی۔
نام بھی کام بھی
:D
ڈاؤلینس ری لائبل ہے:)
خوش آمدید
شکریہ بلال بھائی :)
ابھی دکھائی دیا آپ کا پیغام۔

اتنی بارعب شخصیت بھی نہیں ہماری
بلکہ بارعب ہوتا کیا ہے یہی نہیں معلوم ہماری شخصیت کو تو:D
 
پیغامات دکھائی کیوں نہیں دے رہے۔
بذریعہ اطلاع نامہ اطلاع موصول ہوئی کہ محمد بلال اعظم بھائی نے یہاں کچھ تبصرہ کیا ہے۔
لیکن وہ دکھائی ہی نہیں دے رہا بلکہ خود ہم نے جو لاسٹ پیغامات کیے وہ بھی دکھائی نہیں دیتے:sad:
صفحہ ریفریش کرلیا کریں۔ کنٹرول اور ایف فائیو دبا کر۔
 

زبیر مرزا

محفلین
وعلیکم السلام
خوش آمدید جناب
یوں تو نئے محفلین کی آمد ہی باعث خوشی ہے اوراگر آنے والے کا تعلق ہمارے شہر سے ہو تو کیا ہی بات ہے :)
 
Top