دھند (میرے کیمرے سے)

قیصرانی

لائبریرین
ہاہاہا
مجھے کیا آپ نے بکری سمجھ رکھا ہے :p
ویسے آپ کی ہر ریٹنگ پرمزاح کیوں ہوتی ہے
اور وہ مسکراہٹ کونسی ٹائپ کی ہوتی ہے
اللہ نہ کرے کہ اپنی اتنی پیاری آپی کو بکری سمجھوں۔ لیکن جو آپ کی اپنے بارے رائے ہے، قبول کر ہی لیتا ہوں :D

جس پر ہنسی آئے، وہ پرمزاح ہی ہوا نا؟ تو بتا دیتا ہوں کہ ہنسی آئی ہے

مسکراہٹ کونسی ٹائپ سے مراد؟
 
تعبیر

محفلین

:ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
ہاہاہا
اب تو میں نے کھا لیے کچھ درخت اب تو سمجھیں کہ آخری دموں پر ہوں :p
میں سمجھی کہ میری نالائقی اور لاعلمی کا مذاق اڑا رہے ہیں :)
 
قیصرانی

لائبریرین
:ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
ہاہاہا
اب تو میں نے کھا لیے کچھ درخت اب تو سمجھیں کہ آخری دموں پر ہوں :p
میں سمجھی کہ میری نالائقی اور لاعلمی کا مذاق اڑا رہے ہیں :)
یہ پہلی تین ہنسی وہی ہیں نا جسے کہتے ہیں الٹی ہنسی ہنسنا؟ :)

کھا لیں درخت، مجھے یقین ہے کہ میری پیاری آپی کو اللہ میاں اتنا زیادہ پسند نہیں کرتے کہ فوراً بلا لیں :)

آپ کی نالائقی اور لاعلمی؟ اللہ اللہ کریں۔ کیسی باتیں کرتی ہیں آپ بھی۔ اگر میں نے کہہ دیا ہوتا کہ آپ کی رائے سے اتفاق کرتا ہوں تو پھر؟ (y)
 
اللہ جی
:laugh::laugh::laugh:
تعریف پھر بستی پھر تعریف
واہ واہ کیا ہی کہنے
آپ تو ٹھیک سے خوش بھی نہیں ہونے دیتے
 
قیصرانی

لائبریرین
اللہ جی
:laugh::laugh::laugh:
تعریف پھر بستی پھر تعریف
واہ واہ کیا ہی کہنے
آپ تو ٹھیک سے خوش بھی نہیں ہونے دیتے
تو آپ کو جو پسند ہے وہ پڑھ لیں، باقی پڑھیں ہی نا؟ میری یہ ہمت کہ اپنی بہن کی "بستی" کر سکوں؟ یہ مجال نہیں ہے۔ ورنہ آپ نے کان سے پکڑ کر سیدھا کر دینا ہے :)
 
تعبیر

محفلین
تو آپ کو جو پسند ہے وہ پڑھ لیں، باقی پڑھیں ہی نا؟ میری یہ ہمت کہ اپنی بہن کی "بستی" کر سکوں؟ یہ مجال نہیں ہے۔ ورنہ آپ نے کان سے پکڑ کر سیدھا کر دینا ہے :)
نہیں نہیں کہیں جو کہنا ہے
بہن بھائی میں ہنسی مذاق نہیں چلتا کیا
ابھی میرا کوئی ارادہ نہیں اپنے بھائی کے کان کھینچنےکا :)
 
قیصرانی

لائبریرین
ڈریے مت میں اتنی خطرنا نہیں ہوں :)
کیمرہ اور سگریٹ؟؟؟
وہ وسیم اکرم سے جب پوچھا گیا کہ آپ تھکتے نہیں تو اس نے جواب دیا تھا کہ میں سگریٹ نہیں پیتا۔ آپ نے مزید تصاویر نہیں لگائیں تو سمجھا کہ کیمرہ تھک گیا ہوگا اور اب اسے کوچہ ملنگاں کی سیر کرانی پڑے گی :)
 
زبیر مرزا

محفلین
بہت بہت شکریہ :)
عبداللہ کے پاس تو معلومات بھی ہوتی ہیں جبکہ میرے پاس صرف تصاویر
اور آپ کیوں غائب ہیں اس سیکشن سے ؟؟؟کافی عرصے آپ کی طرف سے کوئی نیا تھریڈ نہیں دیکھا اس سیکشن میں :)
جی آج ہی سوچ رہا تھا کہ پت جھڑ یعنی خزاں کا میرا پسندیدہ موسم ہے تو کچھ فوٹوگرافی ہوجائے - ان شاءاللہ جلدہی :)
 
تعبیر

محفلین
وہ وسیم اکرم سے جب پوچھا گیا کہ آپ تھکتے نہیں تو اس نے جواب دیا تھا کہ میں سگریٹ نہیں پیتا۔ آپ نے مزید تصاویر نہیں لگائیں تو سمجھا کہ کیمرہ تھک گیا ہوگا اور اب اسے کوچہ ملنگاں کی سیر کرانی پڑے گی :)
اف توبہ
یہ تصاویر کم لگ رہی ہیں آپکو :confused:
ویسے میں آپ سے ناراض ہوں
آپ نے کہا تھا کہ آپ نے بہت ساری تصاویر پوسٹ کرنی ہیں پیرس کی وہ کہاں گئیں
 
قیصرانی

لائبریرین
اف توبہ
یہ تصاویر کم لگ رہی ہیں آپکو :confused:
ویسے میں آپ سے ناراض ہوں
آپ نے کہا تھا کہ آپ نے بہت ساری تصاویر پوسٹ کرنی ہیں پیرس کی وہ کہاں گئیں
اگر آپ ناراضگی دور کر دیں تو پوسٹ کر سکتا ہوں :) آپ کا حکم ہو اور میں نہ مانوں؟

یہ تصاویر تو بہت کم ہیں۔ ہر سال سردیوں میں میرے کیمرے سے اگر 10،000 سے کم تصاویر کھینچی ہوں تو مجھے لگتا ہے کہ کیمرہ استعمال ہی نہیں ہوا
 
Top