دھمکی دیں حصہ دوم

کھوکھر

محفلین
چلیں میں یہ لڑبنا ہی رہی ہوں تو آج سب کو دھمکی دے ہی دتی ہوں
@کھو کھر جی حاضر ہو جائیں یہاں پر اور جلدی سے تعارف کی لڑی بنا لیں
حاضر ہوں ہوں لیکن آپ نے کوئی دھمکی نہیں دی اس لیے تعارف کی لڑی بنانا رہنے دیتے ہیں
 
Top