جی بالکل ایسا ہی چیمہ صاحب۔بٹ صاحب! جہاں تک اس فقیر کا گمان ہے..........یہ نام کی تبدیلی حبیب اکرم صاحب نے فرمائشی پروگرام کے تحت کی ہے.............
باقی ہمارے بٹ صاحب نے جو میدان مارا ہے..........ہم اُس کا گمان ہمیشہ سے رکھتے ہیں؟
am i right sir?
بہت شکریہ نیلم۔بہت ساری مبارک باد وصول کریں عاطف بھائی ،،ہمت مرداں مدد خدا
ابھی لیجیے ساجد بھائیبہت ہی اعلی۔ گو کہ مجھے اس واقعے کا علم تھا اور "صاحبِ واقعہ" یعنی عاطف بٹ بھائی کی زبانی اس کا احوال بڑی تفصیل سے جانتا تھا لیکن بوجوہ یہاں پیش کرنے سے گریزاں تھا کہ دوست نوازی کے زمرے میں نہ سمجھا جائے۔
بہر حال اب بلی تھیلے سے باہر آ ہی چکی ہے تو یہ کہنے میں فخر محسوس ہوتا ہے کہ پیسے کی رقم پیشکش ٹھکرانے والے اپنے عاطف بٹ بھائی ہی ہیں جن کا پورا نام عاطف خالد بٹ ہے۔ خدائے ذوالجلال ان کی استقامت میں مزید برکت فرمائے۔ یہ الیکشن کے دنوں میں اس قدر سخت پریزائیڈنگ"آفیسر" اور اپنے کام کو توجہ سے کرنے میں مگن تھے کہ ہم جو کہ ان کے بقول، ان کے لئے بڑے بھائی کا سا مقام رکھتے ہیں بھی ان سے رابطہ نہیں کر پا رہے تھے۔
محسن وقار علی ، ٹیگ لگاؤ بھئی ۔ اچھی بات سب تک پہنچنی چاہئے۔
ساجد بھائی، بہت شکریہ۔بہت ہی اعلی۔ گو کہ مجھے اس واقعے کا علم تھا اور "صاحبِ واقعہ" یعنی عاطف بٹ بھائی کی زبانی اس کا احوال بڑی تفصیل سے جانتا تھا لیکن بوجوہ یہاں پیش کرنے سے گریزاں تھا کہ دوست نوازی کے زمرے میں نہ سمجھا جائے۔
بہر حال اب بلی تھیلے سے باہر آ ہی چکی ہے تو یہ کہنے میں فخر محسوس ہوتا ہے کہ پیسے کی رقم پیشکش ٹھکرانے والے اپنے عاطف بٹ بھائی ہی ہیں جن کا پورا نام عاطف خالد بٹ ہے۔ خدائے ذوالجلال ان کی استقامت میں مزید برکت فرمائے۔ یہ الیکشن کے دنوں میں اس قدر سخت پریزائیڈنگ"آفیسر" اور اپنے کام کو توجہ سے کرنے میں مگن تھے کہ ہم جو کہ ان کے بقول، ان کے لئے بڑے بھائی کا سا مقام رکھتے ہیں بھی ان سے رابطہ نہیں کر پا رہے تھے۔
محسن وقار علی ، ٹیگ لگاؤ بھئی ۔ اچھی بات سب تک پہنچنی چاہئے۔
نین بھائی، بوہت شکریہ۔بٹ جی چھا گئے او قسمیں۔۔۔ چھا گئے او۔۔۔ اج فخر محسوس ہوریا ائے کہ تہاڈے ورگے ارفع لوکاں نال سنگت ائے۔۔ جیوندے رہو۔۔۔ تے وسدے رہو۔۔۔ جتھے پیر اوتھے خیر۔۔ رب وارث ہوئے۔۔۔
بٹ اور بھوت کسی سے ڈرا نہیں کرتے۔ ڈرایا کرتے ہیں بس۔واؤ سچ میں عاطف بٹ بھائی آپکو ڈر نہیں لگا؟؟؟
بہت شکریہ ذیشان بھائی۔بہت اچھا کام کیا ہے۔ اس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔
آمین ثم آمینبہت ہی اعلی۔ گو کہ مجھے اس واقعے کا علم تھا اور "صاحبِ واقعہ" یعنی عاطف بٹ بھائی کی زبانی اس کا احوال بڑی تفصیل سے جانتا تھا لیکن بوجوہ یہاں پیش کرنے سے گریزاں تھا کہ دوست نوازی کے زمرے میں نہ سمجھا جائے۔
بہر حال اب بلی تھیلے سے باہر آ ہی چکی ہے تو یہ کہنے میں فخر محسوس ہوتا ہے کہ پیسے کی رقم پیشکش ٹھکرانے والے اپنے عاطف بٹ بھائی ہی ہیں جن کا پورا نام عاطف خالد بٹ ہے۔ خدائے ذوالجلال ان کی استقامت میں مزید برکت فرمائے۔ یہ الیکشن کے دنوں میں اس قدر سخت پریزائیڈنگ"آفیسر" اور اپنے کام کو توجہ سے کرنے میں مگن تھے کہ ہم جو کہ ان کے بقول، ان کے لئے بڑے بھائی کا سا مقام رکھتے ہیں بھی ان سے رابطہ نہیں کر پا رہے تھے۔
محسن وقار علی ، ٹیگ لگاؤ بھئی ۔ اچھی بات سب تک پہنچنی چاہئے۔
غزنوی صاحب، بہت شکریہ۔اگر کالم میں مذکور بٹ صاحب اپنے عاطف بٹ صاحب ہی ہیں تو بلاشبہ بہت مبارکباد اور تعریف کے مستحق ہیں۔۔۔
بہت شکریہ کاشفی صاحب۔آمین ثم آمین
بہت خوب! خوش رہیں موصوف ہمیشہ۔