دو لفظوں کا کھیل

سارہ خان

محفلین
جیو سب ۔۔

کتنی حسرت سے لکھا ہے فہیم نے خود کو بے چارہ ۔۔:laugh: فکر نہ کرو تمہارا نمبر بھی ائے گا ۔۔:tounge:
 
سارہ خان

محفلین
جو خود کو بے چارہ سمجھ رہا ہے اس کا نمبر پہلے انا چاہیئے ۔۔۔

الفاظ بھی تو لکھو ۔۔ باتوں کا تھریڈ ہوجائے گا ورنہ ۔۔
 
فہیم

لائبریرین
جو خود کو بے چارہ سمجھ رہا ہے اس کا نمبر پہلے انا چاہیئے ۔۔۔

الفاظ بھی تو لکھو ۔۔ باتوں کا تھریڈ ہوجائے گا ورنہ ۔۔

بڑے دن

کون اپنے آپ کو بچارہ سمجھ رہا ہے کچھ مجھے بھی معلوم ہو:rolleyes:

ویسے میں نے بجارہ لکھا تھا بچارہ نہیں;-):grin:
 
Top