دوسرا ٹی 20 میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

شمشاد

لائبریرین
محمد حفیظ آؤٹ

51 گیندوں پر 86 اسکور۔

زیادہ ہی جوش میں آ گیا تھا۔ ہٹ وکٹ ہو گئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان

17 اوور

171 اسکور

5 آؤٹ

باقی کے تین اوور ٹھیک کھیل جائیں تو عزت رہ جائے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان

18 اوور

174 اسکور

6 آؤٹ

کامران اکمل 3 گیندوں پر ایک اسکور بنا کر آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
احمد شہزاد اور محمد حفیظ نے نمایاں اسکور کیا لیکن ایک رن آؤٹ ہو گیا اور دوسرے نے خود ہی اپنی وکٹوں میں پاؤں مار دیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
نظر آ رہا ہے کہ بہت ماریں گے۔

جنوبی افریقہ

2 اوور

20 اسکور

ایک آؤٹ

زندہ باد جنید
 
Top