دوسرا ٹی 20 میچ:نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلینڈ

نیوزی لینڈ کی جانب سے برینڈن میک کلم نے 38 گیندوں پر 74 اور مارٹن گپتل نے 31 گیندوں پر 47 رنز بنائے
انگلینڈ کی طرف سے جیڈ ڈیرن باہ نے 3 جبکہ لیوک رائٹ نے 2 وکٹیں حاصل کیں
 
جوب میں انگلینڈ کی ٹیم 20 ویں اوور میں 137 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی
جوز بٹلر نے 54 جبکہ جیمز ٹریڈویل نے 22 رنز بنائے
نیوزی لینڈ کی طرف سے جیمز فرینکلن نے 4 جبکہ ایان بٹلر اور مچل میک کلینشن نے 2،2 وکٹیں لیں
یوں نیوزی لینڈ نے میچ 55 رنز سے جیت لیا
 
154295.jpg
 
Top