نیوزی لینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں پر 279 رنز بنائے
کین ولیم سن نے 145 ناٹ آؤٹ کی شاندار اننگ کھیلیگرانٹ ایلیٹ نے 48 رنز بنائے
مورنے مورکل نے تین وکٹیں لیں پر ان کے لیے 71 رنز دے ڈالے
جواب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 50 ویں اوور میں 252 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی
کولن انگرم نے 79 جبکہ گریم سمتھ نے 66 رنز بنائے
نیوزی لینڈ کی جانب سے کائل ملز نے 2 وکٹیں لیں
یوں نیوزی لینڈ نے میچ 27 رنز سے جیت لیا
کین ولیم سن کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا